MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پرائمری ہیلتھ کیئر قومی ترجیح، جلد مقامی سطح پر ویکسین تیار کریں گے: مصطفیٰ کمال

Last updated: فروری 14, 2026 11:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کیئر صحت کے حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتی ہے اور حکومت پاکستان اس شعبے کی مضبوطی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے اسلام آباد میں پرائمری ہیلتھ کیئر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ہسپتالوں کا افتتاح سیاسی طورپر ہر کسی کو اچھا لگتا ہے، عوام کو سب سے پہلے پرائمری اورسکینڈری ہیلتھ کیئر چاہیے ہوتی ہے، پاکستان کی آبادی میں ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی جتنا اضافہ ہورہا ہے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان 13 بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین مفت لگارہی ہے جبکہ کورونا کے بعد سے ٹیلی میڈیسن کا نظام شروع ہوچکا ہے تاہم اب سپیشلائزڈ ڈاکٹرز آن لائن بیٹھ کر ادویات تجویز کررہے ہیں، ہیلتھ کیئر کسی بھی ملک کیلئے قومی سلامتی و معیشت کا معاملہ ہے اسی لیے پاکستان میں صحت کے نظام کی بہتری ہدف ہے، سک کیئر سے ہیلتھ کیئر کی طرف نظام لے کر جانا ہے۔

‎وفاقی وزیر نے کہا کہ جلد پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین تیار کریں گے، ویکسین مستقبل کی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے لازم ہے، پاکستان میں محض 13 بیماریوں کے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جاتے ہیں جبکہ جلد پاکستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

‎مزید برآں، ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جاتے ہیں، حکومت 13 بیماریوں کے حفاظتی ٹیکہ جات بلا معاوضہ فراہم کرتی ہے جبکہ انسداد سروائیکل کینسر ویکسین بھی حفاظتی ٹیکہ جات میں شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل
Next Article ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

آپ کو عام نزلہ زکام ہے یا سپر فلو؟ دونوں میں فرق کرنے والی علامات کے بارے میں جانیں

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی

By Neha Ashraf
پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں
Health

پاکستان میں تمباکو نوشی سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار جانیں نگلنے لگی؛ ہلاکتیں ٹی بی، ایڈز اور حادثات سے بھی بڑھ گئیں

By Misbah Jogyat
بالوں کے جھڑنے کے علاج میں نئی پیش رفت، خواتین کے لیے امید کی کرن
Health

بالوں کے جھڑنے کے علاج میں نئی پیش رفت، خواتین کے لیے امید کی کرن

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?