MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بچوں کو موبائل فون دینے والے والدین ہوجائیں خبردار، ماہر اطفال کے اہم انکشافات

Last updated: فروری 23, 2026 6:04 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

موجودہ دور میں دیکھا گیا ہے کہ بہت سے والدین اپنے بچوں کو مصروف رکھنے اور اپنے آرام میں خلل سے بچنے کیلیے چھوٹے بچوں کو موبائل فون تھما دیتے ہیں یہ عمل اپنی اولاد سے دشمنی کے مترادف ہے۔

‎چھوٹے بچوں خصوصاً 5 سال سے کم عم بچوں کو کھیلنے کیلیے موبائل فون دینا کا استعمال ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما کے لیے انتہائی مضر ہے۔

‎اس حوالے سے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر وسیم احمد جمالوی نے ماؤں کو چند اہم باتیں بتائیں اورمفید مشورے دیے۔

‎انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں کے لیے موبائل فون کا استعمال ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما کے لیے انتہائی مضر ہے، جس سے نظر کی کمزوری، نیند کی کمی، چڑچڑاپن اور سیکھنے کی صلاحیت میں تاخیر جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔

‎ان کا کہنا تھا کہ بچہ ہمیشہ اپنے والدین اور ارد گرد کے لوگوں سے سیکھتا ہے، لیکن افسوس کا مقام ہے کہ مائیں بچوں کو موبائل فون دے کر اپنی جان چھڑا لیتی ہیں۔

‎اس پریشانی کا حل کیا ہے؟

‎ان کا کہنا تھا کہ اگر ہوسکے تو والدین کو چاہیے کہ خود بھی موبائل کا استعمال کم کریں خاص طور پر جب تک ان کے بچے سمجھداری کی عمر کو نہیں پہنچتے۔ بچوں کو خاص طو ر پر دو سال سے پہلے موبائل فون کسی صورت نہ دیں اور دو سال بعد یہ یاد رکھیں کہ کھانا کھاتے ہوئے اور سونے سے پہلے بالکل نہ دیں کیونکہ اس کی بلیو لائٹس آنکھوں اور دماغ کیلیے بہت نقصان دہ ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
Next Article وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملتان: 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
Health

چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار

By Neha Ashraf
Health

کراچی: سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?