MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا کولیجن سپلیمنٹس واقعی فائدہ مند ہیں؟ حیران کن انکشافات

Last updated: مارچ 2, 2026 12:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حالیہ مطالعے میں کولیجن سپلیمنٹس سے متعلق عام تصورات کو چیلنج کرتے ہوئے اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔

‎مختلف سابقہ تجربات کے جامع جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک کولیجن سپلیمنٹس کا استعمال جلد کی صحت بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جس سے جلد کی لچک اور نمی میں اضافہ ہوتا ہے، جبکہ گٹھیا کی علامات میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔

‎نئی تحقیق کے مطابق یہ سپلیمنٹس محض سطحی کاسمیٹک کے لیے مددگار نہیں بلکہ گہری بافتوں کی بحالی کے عوامل کے طور پر بھی کام کرتے ہیں، تاہم تحقیق میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کولیجن کے استعمال سے جلد کی کھردراہٹ پر کوئی نمایاں اثر مرتب نہیں ہوتا۔

‎حالیہ مطالعے کے لیے برطانوی جامعہ کے محققین نے 16 ریویوز اور 113 کلینیکل ٹرائلز کے شواہد کا جائزہ لیا، جن میں تقریباً 8 ہزار مریض شامل تھے۔

‎سائنس دانوں کے مطابق معالجین کو کولیجن سپلیمنٹس کو جلد پر بڑھتی عمر کے اثرات کے لیے ایک مؤثر اضافی علاج کے طور پر زیرِ غور لانا چاہیے، خصوصاً ان مریضوں کے لیے جو پوسٹ مینوپاز مرحلے میں ہوں یا جن کی جلد سورج کی شعاعوں سے متاثر ہو گئی ہو اور جہاں روایتی علاج موزوں یا مہنگا ثابت ہو۔

‎تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ کولیجن سپلیمنٹس کا استعمال مستقل طور پر گٹھیا کی علامات، جیسے جوڑوں کے اکڑاؤ اور درد میں کمی سے بھی منسلک ہے، مزید برآں انہیں پٹھوں کی صحت میں بہتری سے بھی جوڑا گیا ہے۔

‎کولیجن کیا ہے؟

‎کولیجن ایک پروٹین ہے جو قدرتی طور پر انسانی جسم میں پایا جاتا ہے اور جلد، ناخن، ہڈیوں اور جوڑنے والے بافتوں کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

‎عمر بڑھنے کے ساتھ انسانی جسم میں اس کی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں جلد پر جھریاں اور گٹھیا کی تکلیف جیسی کیفیات جنم لے سکتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کیلئے اسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرز
Next Article نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سعودی عرب میں تمام ملکی و غیر ملکی ملازمین کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار؛ فیل ہونے والوں پر پابندی کے نئے قوانین جاری
Health

سعودی عرب میں تمام ملکی و غیر ملکی ملازمین کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار؛ فیل ہونے والوں پر پابندی کے نئے قوانین جاری

By Yamna Shahid
Health

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

By Neha Ashraf
Health

ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے
Healthتازہ ترین

بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?