MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار

Last updated: مارچ 13, 2026 12:20 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارت سے آنے والے مشرقی دریا پاکستان میں پانی کی آلودگی کا بڑا سبب بن گیا۔

‎ادارہ برائے تحقیق آبی وسائل کی پانی کے معیار سے متعلق رپورٹ میں پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار دے دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ راوی اور ستلج دریا سرحد پار سے مضر صحت دھاتیں اور آلودگی پاکستان لارہے ہیں۔ رپورٹ میں اسلام آباد کا 34 فیصد پینے کا پانی بھی آلودہ اور مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور متعلقہ نالوں میں سرحد پار آلودگی کا جائزہ لیا گیا، دریائے راوی میں مضر صحت دھاتوں کی مقدار زیادہ پائی گئی، دریا ستلج میں بھی سرحد پار سے آنے والے پانی میں دھاتوں کی مقدار پائی گئی۔

‎پی سی آر ڈبلیو آر کے مطابق سرحد پار کے نالے فاضلکہ ڈرین، قصور نالہ اور ہدیارا ڈرین آلودگی لارہے ہیں، اسلام آباد میں 34 فیصد پینے کا پانی آلودہ اور مضر صحت ہے، سملی ڈیم کا 69 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں رہا۔

‎اسلام آباد کے ندی نالوں میں 74 فیصد آلودگی کی تصدیق ہوئی، راول ڈیم واٹر سپلائی کا 44فیصد پانی بھی غیر محفوظ ہے، راول ڈیم میں پانی صاف کرنے کے نظام کی کارکردگی میں مسائل پائے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق
Next Article صحت کے محکموں میں سائلین کا داخلہ بند، وزیٹرز کو شدید پریشانی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل

By Neha Ashraf
Health

نئی سیل تھراپی سے بعض جگر ٹرانسپلانٹ مریض اینٹی ریجیکشن ادویات چھوڑنے میں کامیاب

By Amna Iqbal
Health

کراچی میں فالج کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم
Health

جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?