MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صحت کے محکموں میں سائلین کا داخلہ بند، وزیٹرز کو شدید پریشانی

Last updated: مارچ 13, 2026 12:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسپیشلائزڈ ہیلتھ اور صحت و آبادی کے سیکریٹریٹ میں سائلین کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے، جس سے وزٹرز میں شدید پریشانی پیدا ہو گئی ہے۔

‎دونوں محکموں کے دفاتر میں اب کوئی فریادی داخل نہیں ہو سکتا جبکہ سکیورٹی اہلکار اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

‎مزید برآں، صحت کے دونوں محکموں کے افسران بھی اخراجات میں کمی کے نام پر دفاتر میں موجود نہیں ہیں، جس کی وجہ سے وزٹرز کو اپنی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

‎واضح رہے کہ چند ماہ قبل محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کو شہر کے 5چھوٹے ٹیچنگ ہسپتال چلانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔

‎پانچ چھوٹے ٹیچنگ اسپتال کو محکمہ صحت و بہبود آبادی کے حوالے کرنےپرغور کیا جانے لگا۔ گورنمنٹ سیدمٹھا اسپتال، نواز شریف اسپتال یکی گیٹ، میاں منشی اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال شامل ہیں۔

‎پانچوں اسپتالوں کو دوبارہ محکمہ صحت کے سپرد کرکے بطور ڈی ایچ کیو ہسپتال چلائے جانے کا فیصلہ طے پایا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار
Next Article چلڈرن اسپتال فیز ٹو کے منصوبے کے لیے تیسری بار نظرثانی شدہ پی سی ون تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

By Neha Ashraf
ایف ڈی اے کی جانب سے مونجارو کے دل کی بیماریوں میں افادیت کی منظوری
Healthتازہ ترین

ایف ڈی اے کی جانب سے مونجارو کے دل کی بیماریوں میں افادیت کی منظوری

By Haris Ali
Health

نزلہ, زکام کے عام وائرل انفیکشن سے امراض قلب اور فالج ہونے کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?