MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

Last updated: مارچ 19, 2026 4:42 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

تمباکو نوشی کو صحت کے لیے تباہ کن قرار دیا جاتا ہے جو کینسر، امراض قلب اور دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اب اس عادت کا ایک اور بڑا نقصان دریافت ہوا ہے۔

‎ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ تمباکو نوشی کے عادی والد کے بچوں کو مستقبل میٹابولک مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ میٹابولک مسائل سے جسم کی بلڈ گلوکوز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے۔

‎امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی کی عادت ناقص صحت کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک ہے جس سے نجات پاکر متعدد امراض سے بچنا ممکن ہے۔

‎تحقیق کے مطابق اگر سگریٹ نوشی سے نجات پانے سے ذیابیطس کا شکار ہونے سے مدد مل سکتی ہے، خاص طور پر مردوں کے لیے یہ بہت ضروری ہے۔

‎تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے گئے اور دریافت ہوا کہ جب نر چوہے نکوٹین (تمباکو میں پائے جانے والا جز) کا استعمال کرتے ہیں تو ان کے بچوں کی مٹابولزم افعال میں منفی تبدیلیاں آتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ مردوں کی تمباکو نوشی کی عادت ان کی اولاد میں ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔

‎چوہوں میں تجربات کے دوران معلوم ہوا کہ نر چوہوں کی اولاد میں انسولین کی سطح کم تھی جبکہ خالی پیٹ گلوکوز کی سطح بھی معمول سے کم تھی۔

‎تحقیق میں جگر کے افعال میں تبدیلیوں کو بھی دیکھا گیا جن سے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے مسائل کا خطرہ بڑحتا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج جرنل آف دی Endocrine Society میں شائع ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلوٹاتھائیون سپلیمنٹ: صحت کیلئے مفید یا محض دعویٰ؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
Next Article پلاسٹک کی بوتل سے خطرناک بیماری کی دوا تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان طبی تعاون پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں سردی بڑھتے ہی میو اسپتال آنیوالے مریضوں میں اضافہ ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

مقامی ویکسین تیار نہ ہوئی تو 2031 تک سالانہ لاگت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

پھل اور سبزیاں نیند بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، ماہرین

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?