MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم

Last updated: مارچ 20, 2026 12:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک میں ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر قومی ادارہ صحت (NIH) نے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں علامات، علاج اور بچاؤ کی مکمل گائیڈ لائنز شامل ہیں۔

‎وفاقی اور صوبائی محکمہ صحت کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ الرٹ کے تحت فوری اقدامات کریں اور موسم برسات سے قبل مؤثر سرویلنس اور تیاری کو یقینی بنائیں۔

‎این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں ملک بھر میں ڈینگی کے 78 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، اور ہر سال بارش کے موسم میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ معمول بن چکا ہے۔ ایڈوائزری میں اسکول، ہسپتال، زیر تعمیر عمارات اور ٹائر شاپس کو ڈینگی کے “ہاٹ سپاٹس” قرار دیتے ہوئے ان جگہوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

‎حکام نے کہا کہ ڈینگی لاروا کی بریڈنگ سائٹس کا فوری خاتمہ ضروری ہے، اور کیس کنفرم ہونے پر ان ڈور اسپرے اور فوگنگ لازمی کی جائے۔

‎اس کے علاوہ نامزد ہسپتالوں میں فوری طور پر ڈینگی آئیسولیشن وارڈ قائم کیے جائیں اور مریضوں کا روزانہ ڈیٹا مرتب کیا جائے۔ معاشرے کے تمام طبقات کو آگاہی مہم میں شامل کر کے ڈینگی پر قابو پانے کی کوشش کی جائے۔

‎قومی ادارہ صحت نے واضح کیا کہ ڈینگی کے آؤٹ بریک کی صورت میں تحقیقات کے لیے ادارے کی تکنیکی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں اور وفاقی و صوبائی محکمہ صحت تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Next Article ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو کے خلاف بڑی کامیابی، 2025 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Neha Ashraf
ڈی آر کانگو میں ایبولا کے کیسز 500 سے تجاوز، عالمی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Health

ڈی آر کانگو میں ایبولا کے کیسز 500 سے تجاوز، عالمی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

By Misbah Jogyat
Health

روزانہ بہت گرم مشروبات پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

By Fatima Nadeem
Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?