MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری

Last updated: مارچ 22, 2026 8:16 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانیہ میں سائنس دانوں نے پہلی بار تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کامیابی کے ساتھ خنزیر میں پیوند کر دی ہے جو کھانا نگلنے کے لیے فعال ہے۔

‎گریٹ اورمنڈ اسٹریٹ ہاسپٹل اور یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ کھانے کی نالی دینے والے جانور کے خلیات کو ختم کر کے نالی حاصل کرنے والے جانور کے خلیات پیدا کر کے پیوند کی جا سکتی ہے تاکہ عضو کا فنکشن بحال ہو سکے۔

‎اسپتال کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی کھانے کی نالی کی جان لیوا کیفیات کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کے لیے پرسنلائزڈ ریجنریٹیو علاج میں بڑی پیشرفت ہے۔

‎یونیورسٹی کالج لندن میں سینئر محقق ڈاکٹر مارکو پیلیگرینی نے بتایا کہ اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بچوں کے اپنے خلیوں سے نئی کھانے کی نالی بنائی جا سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Next Article جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی فعالیت کا جائزہ لینے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا

By Neha Ashraf
Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?