MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ

Last updated: مارچ 28, 2026 12:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد پوٹاشیئم کی کمی کا شکار ہیں، جس سے دل کی بیماریوں اور فالج جیسے سنگین مسائل کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

‎تحقیقی رپورٹس کے مطابق متوازن اور پوٹاشیئم سے بھرپور غذا اپنانے سے فالج کے خطرے میں 20 فیصد جبکہ دل کے امراض میں 24 فیصد تک کمی ممکن ہے، جو اس غذائی جز کو دل کی صحت کے لیے نہایت اہم بناتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ پوٹاشیئم کی کمی کا شکار ہیں، یہ خاموش کمی دل کے دورے اور فالج کے امکانات بڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر طبی مسائل کو بھی جنم دیتی ہے۔

‎جان ینگ کے مطابق جدید طرزِ زندگی اور غیر متوازن خوراک اس مسئلے کی بڑی وجہ ہیں، فاسٹ فوڈ، پراسیسڈ غذائیں اور زیادہ نمک کا استعمال پوٹاشیئم کی سطح کو کم کر دیتا ہے اور جسم پر سوڈیئم کے منفی اثرات کو بڑھا دیتا ہے۔

‎پوٹاشیئم جسم میں کئی اہم افعال انجام دیتا ہے، جس میں دل کی دھڑکن کو متوازن رکھنا، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا، اعصابی نظام کو فعال رکھنا، پٹھوں کے سکڑاؤ میں مدد دینا شامل ہیں۔

‎پوٹاشیئم کی کمی کی صورت میں پٹھوں میں کھچاؤ، قبض، سر درد، ذہنی الجھن، ڈپریشن، دل کی بے ترتیب دھڑکن جیسے مسائل سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ شدید کمی کی صورت میں سانس اور ہاضمے کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

‎ماہرین نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی روزمرہ خوراک میں پوٹاشیئم سے بھرپور غذائیں جیسے پھل، سبزیاں اور قدرتی خوراک شامل کریں تاکہ دل کی صحت کو بہتر بنایا جا سکے اور مہلک بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Next Article لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشنز کا مقابلہ، ویڈیو سامنے آنے پر وزیر صحت کا نوٹس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

By Neha Ashraf
Health

موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

کراچی: ولیکا اسپتال میں مبینہ غفلت، مزید 2 بچیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص

By Neha Ashraf
Health

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?