MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن

Last updated: مارچ 29, 2026 11:54 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا  ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

‎پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے  اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ملک بھر میں ہر قسم کی ادویات وافر مقدار میں دستیاب اور سپلائی مستحکم ہے، انسولین سمیت تمام لائف سیونگ ادویات کی قیمتیں حکومتی کنٹرول میں برقرار ہیں۔

‎حالیہ مہینوں میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، اخراجات بڑھنے کے باوجود۔پیٹرول، ڈیزل اور خام مال مہنگا ہونے کے باوجود ادویات کی قیمتیں برقرار رکھی گئیں۔

‎ملک میں ادویات کی کوئی کمی نہیں، تمام بیماریوں کی ادویات بلا تعطل دستیاب ہیں۔ اینٹی بائیوٹکس، دل، بلڈ پریشر اور شوگر کی ادویات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ ویکسینز سمیت تمام ضروری ادویات کی سپلائی میں کسی قسم کا خلل نہیں۔ پاکستان میں استعمال ہونے والی تقریباً نوے فیصد ادویات مقامی سطح پر تیار کی جاتی ہیں۔

‎ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس خام مال اور تیار ادویات کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ بعض جدید ادویات کی عدم دستیابی قیمتوں کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کے باعث ہے۔ کینسر کی جدید ادویات، ویکسینز اور امیونوگلوبیولنز کی دستیابی نوٹیفکیشن سے مشروط ہے۔ منظور شدہ قیمتوں کا بروقت نوٹیفکیشن جاری ہو تو دستیابی مزید بہتر ہوسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Next Article ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا دورہ قطر، میڈیسن اور ویکسین کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردو ں سے زیادہ، نئی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کیلئے اسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرز

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?