MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی

Last updated: مارچ 30, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور  جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچےکے پیٹ  سے لوہےکا واشر نکال کر اس کی جان بچالی۔

‎اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچہ کے معدےسے انڈوسکوپی پراسیس کے ذریعے لوہےکا واشر نکال کر بچے کی جان بچائی۔

‎اسسٹنٹ پروفیسر حوریہ رحمان نے پروفیسر محمّد شاہد کی نگرانی میں پروسیجر مکمل کیا۔

‎3 ماہ کا معصوم  بچہ علی زین گزشتہ 10 دن سے بخار  اور کھانسی  میں مبتلا تھا، بچے کی ایکسرے  رپورٹ میں بھی اس کے معدے میں فارن باڈی کا انکشاف ہواتھا۔

‎پروسیجر کی کامیابی پر پرنسپل پروفیسر فاروق افضل اور ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے ڈاکٹروں کی ٹیم کو مبارک باد دی جب کہ جان بچ جانے پربچے کے والدین نے ڈاکٹروں کو ڈھیروں دعائیں دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب
Next Article ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈریپ کا اہم بیان آگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فیس بک نے نئے کریئیٹرز کے لیے مونیٹائزیشن کی شرائط آسان کر دیں
فیس بک نے نئے کریئیٹرز کے لیے مونیٹائزیشن کی شرائط آسان کر دیں
Technology
جون 21, 2026
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث پاکستان کی آم کی برآمدات میں کمی
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث پاکستان کی آم کی برآمدات میں کمی
Economy کاروبار اور تجارت
جون 21, 2026
قانون سازوں نے ’استحصالی‘ ٹیلی کام بل مؤخر کر دیا، ٹیلی کام کمپنیوں کو مفت سرکاری زمین کے استعمال کی شق مسترد
قانون سازوں نے ’استحصالی‘ ٹیلی کام بل مؤخر کر دیا، ٹیلی کام کمپنیوں کو مفت سرکاری زمین کے استعمال کی شق مسترد
کاروبار اور تجارت
جون 21, 2026
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے باوجود خلیجی ممالک میں ملازمتوں کے لیے پاکستانیوں کی ہجرت جاری
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے باوجود خلیجی ممالک میں ملازمتوں کے لیے پاکستانیوں کی ہجرت جاری
کاروبار اور تجارت
جون 21, 2026
بڑھتی ہوئی آبادی معاشی کامیابیوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، ایف پی سی سی آئی عہدیدار کا انتباہ
بڑھتی ہوئی آبادی معاشی کامیابیوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، ایف پی سی سی آئی عہدیدار کا انتباہ
کاروبار اور تجارت
جون 21, 2026
امن اور بجٹ سے متعلق امیدوں پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
امن اور بجٹ سے متعلق امیدوں پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 21, 2026

You Might Also Like

Health

وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

خون کے ایک ٹیسٹ سے 50 سے زائد اقسام کے سرطان کی شناخت ممکن

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں سردی بڑھتے ہی میو اسپتال آنیوالے مریضوں میں اضافہ ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

لاہور کے بعد ملتان میں بھی منکی پاکس کا مریض سامنے آ گیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?