MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں

Last updated: اپریل 3, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈریپ کی جانب سے 4 مختلف ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا ، جن میں درد کے لیے استعمال ہونے والا ایپرو لیک انجکشن، الرجی اور سوزش کے لیے نیوڈیکس انجکشن ، پٹھوں اور طاقت کے لئے استعمال ہونے والا انجکشن شامل ہیں۔

‎تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب کے محکمہ صحت نے ایک عوامی نوٹس جاری کیا ہے جس میں 4 مخصوص ادویات (انجکشن اور پٹی) کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دیتے ہوئے ان کے استعمال پر فوری پابندی لگا دی ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کنٹرول پنجاب نے صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی رپورٹ کے بعد 4 مختلف ادویات کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا۔

‎محکمہ صحت نے ان ادویات کے مخصوص بیچز کو انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے میڈیسن ری کال الرٹ جاری کر دیا ہے۔

‎ادویات کے مخصوص بیچز غیر معیاری پائے گئے ہیں، جن میں درد کے لیے استعمال ہونے والا ایپرو لیک انجکشن، الرجی اور سوزش کے لیے نیوڈیکس انجکشن ، پٹھوں اور طاقت کے لئے استعمال ہونے والا انجکشن شامل ہیں جبکہ پیرا ٹول زخموں پر لگانے والی پٹی بھی شامل ہیں۔

‎حکومت نے متعلقہ مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ ان مخصوص بیچز کو مارکیٹ سے فوری طور پر واپس منگوایا جائے۔

‎ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ویب سائٹ پر ری کال فارم اپ لوڈ کیا جائے، اس خرابی کی وجوہات تلاش کر کے اصلاحی رپورٹ جمع کروائی جائے۔

‎محکمہ صحت نے میڈیکل اسٹورز، فارمیسیوں اور اسپتالوں کو حکم دیا ہے کہ ان ادویات کی فروخت فوری طور پر بند کر دی جائے اور موجودہ اسٹاک کے بارے میں متعلقہ ڈرگ انسپکٹر کو آگاہ کیا جائے۔

‎عام شہریوں اور مریضوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان مخصوص بیچز کی ادویات کا استعمال فوری طور پر روک دیں کیونکہ یہ صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہیں۔

‎حکومت نے متعلقہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ یہ تمام خراب مال مارکیٹ سے فوری طور پر واپس اٹھا لیں۔ اگر کسی کو ان ادویات کے استعمال سے کوئی تکلیف ہو تو وہ محکمہ صحت کی دی گئی ای میل پر شکایت درج کروا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا کا نیا ویرینٹ مختلف ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا، علامات کیا ہیں؟
Next Article پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

کینیڈا میں نیا نایاب خون جمنے کا مرض دریافت

By Fatima Nadeem
Health

موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?