MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پاکستان کی پہلی کامیاب سیمی ایکٹو روبوٹک نیورو اسپائن سرجری

Last updated: جولائی 2, 2026 2:05 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (GIMS) نے پاکستان میں پہلی کامیاب سیمی ایکٹو روبوٹک نیورو اسپائن سرجری انجام دے کر ایک نئی طبی تاریخ رقم کر دی۔

‎یہ تاریخی روبوٹک نیورو اسپائن سرجری ڈاکٹر پیر اسد عزیز، ہیڈ آف روبوٹک نیورو اسپائن سرجری، اور ان کی ماہر ٹیم نے کامیابی سے انجام دی۔ روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے سرجری کی درستگی میں اضافہ، خون کے کم ضیاع، کم درد، کم پیچیدگیوں اور مریض کی جلد صحت ٹھیک ہوتی ہے۔

‎ادارے میں جدید روبوٹک ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف پیچیدہ نیورو اسپائن سرجریاں ممکن ہو رہی ہیں بلکہ مریضوں کو زیادہ محفوظ، مؤثر اور معیاری علاج بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔

‎اس تاریخی کامیابی پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی قیادت، سرپرستی اور صحت کے شعبے میں مسلسل سرمایہ کاری کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

‎ان کی کاوشوں کے باعث سندھ کے عوام کو جدید ترین طبی سہولیات اپنے ہی صوبے میں میسر آ رہی ہیں، جو ماضی میں صرف چند ترقی یافتہ ممالک تک محدود تھیں۔

‎ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کی مؤثر قیادت اور دور اندیش حکمت عملی کے نتیجے میں گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مسلسل نئی طبی کامیابیاں حاصل کر رہا ہے۔

‎شاندار کامیابی سندھ حکومت کے عوام دوست وژن، جدید طبی سہولیات کے فروغ اور عالمی معیار کی صحت کی خدمات کی فراہمی کے عزم کی روشن مثال ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا میں 2025 کے دوران اموات کی شرح میں 4.6 فیصد کمی، فلو سے اموات میں اضافہ
Next Article خصوصی افراد کیلئے بڑا اقدام، حکومت کا آٹزم سپورٹ سسٹم کے قیام پر پیشرفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
خشک سالی کا خاتمہ: کیا بارشیں واقعی بحران ختم کر رہی ہیں؟
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
ہوائی میں طوفان ’لالہ‘ کا قہر: سیلاب اور بجلی کی بندش سے نظام زندگی مفلوج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
ڈیڑھ ملین پاؤنڈ کی لاگت سے نیچر ریزرو پر کام کا آغاز اگلے ماہ ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
ٹرمپ انتظامیہ کا قومی جنگلات میں لکڑی کی کٹائی کی اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

ذیابیطس ٹائپ ٹو، 90 فیصد افراد متاثر ہوتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

کورونا کا نیا ویرینٹ مختلف ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا، علامات کیا ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

By Neha Ashraf
Health

روزانہ کافی پینے سے کس قسم کے کینسر سے بچاؤ ممکن؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?