MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مصطفیٰ کمال کی انڈونیشین وزیرِ صحت سے جنیوا میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق

Last updated: جولائی 4, 2026 12:09 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی انڈونیشیا کے وزیرِ صحت سے جنیوا میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎اس موقع پر پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین پاکستان میں مقامی طور پر ویکسین کی پیشرفت اور جاری اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

‎وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری ناگزیر ہے، ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کیلئے انڈونیشیا ہمارا لیڈنگ پارٹنر ہے۔

‎انھوں نے کہا کہ انڈونیشیا کی جدید ٹیکنالوجی اور تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔

‎انڈونیشین وزیر صحت نے کہا کہ ان کا ملک ویکسین سازی میں تعاون اور استعداد کار بڑھانے سے متعلق ہر ممکن تعاون کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک جدید، معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مل کر کام کریں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان
Next Article متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ

By Neha Ashraf

بہاولپور میں ایم پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ، محکمہ صحت الرٹ

By Misbah Jogyat
ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟
Health

ویکسینیشن کا خلا برقرار: پاکستان میں ڈاکٹرز حفاظتی ٹیکوں کے مواقع کیوں کھو رہے ہیں؟

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان میں ستمبر سے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسین فراہم کی جائے گی

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?