MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

امریکا میں آنتوں کے انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، 300 سے زائد افراد متاثر

Last updated: جولائی 6, 2026 9:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکا ریاست مشی گن میں آنتوں کے انفیکشن کا باعث بننے والے سائیکلوسپورا (Cyclospora) نامی طفیلیے کے پھیلاؤ کے بعد 300 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر محکمۂ صحت نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

‎حکام کے مطابق یہ بیماری سائیکلوسپورا کائیٹانینسس Cyclospora cayetanensis نامی خوردبینی طفیلیے سے ہوتی ہے، جو چھوٹی آنت کو متاثر کرتا ہے، اس کی تشخیص اسٹول کے ٹیسٹ سے کی جاتی ہے۔

‎ماہرین کے مطابق اس بیماری کی عام علامات میں پانی جیسے دست، پیٹ میں درد یا مروڑ، متلی، تھکن، بھوک میں کمی، وزن میں کمی، پیٹ پھولنا اور ہلکا بخار شامل ہیں، علامات عموماً انفیکشن کے تقریباً ایک ہفتے بعد ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بعض افراد میں یہ دو دن سے دو ہفتوں سے زائد عرصے بعد بھی سامنے آسکتی ہیں۔

‎محکمۂ صحت کے مطابق یہ انفیکشن عموماً انسانی فضلے سے آلودہ خوراک یا پانی کے استعمال سے پھیلتا ہے، امریکا میں اس کے زیادہ تر کیسز تازہ سبزیوں اور پھلوں سے منسلک پائے گئے ہیں، جبکہ ایک شخص سے دوسرے شخص میں اس کے منتقل ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

‎صحت حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کو استعمال سے قبل اچھی طرح دھوئیں، کھانے کی تیاری سے پہلے اور بعد میں صابن سے ہاتھ دھوئیں، آلودہ خوراک اور پانی سے پرہیز کریں، جبکہ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان: موجودہ ٹیلی کام قوانین 5G اور جدید ٹیکنالوجی کی راہ میں رکاوٹ، وزیر آئی ٹی کا اعتراف پاکستان: موجودہ ٹیلی کام قوانین 5G اور جدید ٹیکنالوجی کی راہ میں رکاوٹ، وزیر آئی ٹی کا اعتراف
Next Article الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

Health

ہمارا نظام صحت بیمار اور کمزور ہے، مصطفیٰ کمال کا اعتراف

By Neha Ashraf
Health

خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں منکی پاکس کے ایک اور مریض کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

By Neha Ashraf
Health

آصفہ بھٹو نے عوام سے انسدادِ پولیو مہم کامیاب بنانے کی اپیل کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?