MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں جعلی اینٹی بائیوٹک پر الرٹ، عوام کو استعمال سے روک دیا

Last updated: جولائی 10, 2026 9:46 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اینٹی بائیوٹک ایزومیکس 250 ملی گرام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، جس میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ دوا ہرگز استعمال نہ کریں اور ادویات صرف مجاز میڈیکل سٹورز اور فارمیسیوں سے خریدیں۔

‎تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول نے جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایزومیکس 250 ملی گرام کی ایک مخصوص کھیپ کو جعلی قرار دے دیا ہے اور اس حوالے سے فوری الرٹ جاری کردیا گیا۔

‎الرٹ میں کہا گیا کہ ایزومیکس 250 ملی گرام کا بیچ نمبر H5332 جعلی قرار دیا گیا، جس کی میعاد جولائی 2027 تک ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہسپتالوں میں  آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس و پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف
Next Article گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو کے پولیو اوور سائٹ بورڈ کا پاکستان کا دورہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 17, 2026
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترین میٹروپولیٹن
اگست 17, 2026
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 16 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?