MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو کے پولیو اوور سائٹ بورڈ کا پاکستان کا دورہ

Last updated: جولائی 10, 2026 9:48 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو کے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔

‎نیشنل اییمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی انسدادِ پولیو پروگرام کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں وفد کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

‎نیشنل ای او سی نے بتایا کہ وفد نے پاکستان کے انسدادِ پولیو پروگرام پر مکمل اعتماد اور مسلسل تعاون کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومتِ پاکستان کی مؤثر قیادت اور بھرپور عزم کو سراہا۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق آئندہ چھ ماہ پاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے فیصلہ کن قرار دیا علاوہ ازیں پولیو کے خاتمے کے ساتھ ساتھ معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر زور بھی دیا گیا۔

‎اجلاس میں پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اراکین نے خواتین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز سے ملاقات کی، وفد کے اراکین نے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے حوصلہ افزا تجربات سنے اور ان کی گراں قدر خدمات اورغیر معمولی خدمات اور پولیو کے خاتمے میں ان کے کلیدی کردار کو سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں جعلی اینٹی بائیوٹک پر الرٹ، عوام کو استعمال سے روک دیا
Next Article وزیراعظم شہباز شریف کی ایران اور علاقائی قوتوں کو تحمل برتنے کی اپیل وزیراعظم شہباز شریف کی ایران اور علاقائی قوتوں کو تحمل برتنے کی اپیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملک بھر میں سیلابی صورتحال، ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل

By Neha Ashraf
Health

رواں سال پاکستان کے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار

By Neha Ashraf
Health

‎ملک بھر میں سیلاب سے مزید 16 مراکز صحت کو نقصان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?