MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اپریل 2027 تک ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 حاصل کر لیں گے: مصطفیٰ کمال

Last updated: جولائی 15, 2026 10:54 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے پاکستان میں نمائندے نے ملاقات کی، جس میں ڈریپ کے لیے ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 (ML-3) کے حصول کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

‎ملاقات کے دوران ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کے لیے مصطفیٰ کمال کی قیادت اور عزم کو سراہا، وفاقی کابینہ کی جانب سے پاکستان کی پہلی قومی ویکسین پالیسی کی منظوری کو ملک کے صحت کے شعبے کے لیے تاریخی اقدام قرار دیا۔

‎وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان کے لیے ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 کے حصول کی کوششوں میں عالمی ادارۂ صحت کی تکنیکی معاونت قابلِ تحسین ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 کے حصول کے لیے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا اور وفاق و صوبوں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

‎انہوں نے کہا کہ پاکستان اپریل 2027 تک ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 کا درجہ حاصل کر لے گا، جس سے ملک کی دواساز صنعت کو عالمی سطح پر مزید پذیرائی ملے گی۔

‎وفاقی وزیر صحت کے مطابق اس کامیابی سے پاکستان کو تقریباً 160 ممالک کی فارماسیوٹیکل منڈیوں تک رسائی آسان ہوگی، جبکہ دواساز برآمدات اور عالمی مسابقتی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
Next Article آئی سی سی کا نیا پلان: ہر ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا یقینی بنانے کی تیاری آئی سی سی کا نیا پلان: ہر ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا یقینی بنانے کی تیاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 17, 2026
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترین میٹروپولیٹن
اگست 17, 2026
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی

By Neha Ashraf
Health

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
ہیپاٹائٹس ڈیلٹا: پاکستان میں علاج کی نئی اور مؤثر دوا متعارف کرانے کی تیاریاں
Healthتازہ ترین

ہیپاٹائٹس ڈیلٹا: پاکستان میں علاج کی نئی اور مؤثر دوا متعارف کرانے کی تیاریاں

By Haris Ali
Health

ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?