MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بہاولپور: 25 سالہ شخص منکی پاکس کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا

Last updated: جولائی 23, 2026 9:55 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کوثر کالونی بہاولپور کا رہائشی 25 سالہ شخص منکی پاکس کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا۔

‎بہاول وکٹوریہ ہسپتال انتظامیہ نے منکی پاکس کے شبہ میں داخل مریض کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

‎ایم ایس وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عبدالرحمن کے مطابق مشتبہ شخص کو تشویش ناک حالت میں رات گئے بذریعہ ریسکیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، مریض مشتبہ طور پر منکی پاکس علامات کے باعث رپورٹ ہوا تھا۔

‎ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق مریض کے خون کے نمونے تصدیق کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے، پازیٹو رپورٹ آنے پر ہی جاں بحق ہونے والے شخص کی فیملی کی سکریننگ کی جائے گی جبکہ بہاولپور میں اب تک منکی پاکس کے 6 مثبت مریض سامنے آچکے ہیں۔

‎محکمہ صحت نے بتایا کہ مریض کا علاج گزشتہ 15 روز سے پرائیویٹ طریقے سے کیا جا رہا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: 2 ارب روپے سے زائد مالیت کی خیابانِ فردوسی سڑک پہلی بارش میں ہی دھنس گئی لاہور: 2 ارب روپے سے زائد مالیت کی خیابانِ فردوسی سڑک پہلی بارش میں ہی دھنس گئی
Next Article کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

By Neha Ashraf
Health

بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز و نرسز کی مانگ میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

عباسی شہید اسپتال کراچی میں بجلی کے نظام میں خرابی، بچوں کے وارڈز میں متعدد انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹر بند

By Neha Ashraf
Health

پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?