MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ واقعی وزن کم کرنے میں مؤثر ہے؟

Last updated: مارچ 10, 2026 12:32 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وقفے وقفے سے روزہ رکھنا یا انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے کے ایک مقبول طریقے کے طور پر اپنائی جا رہی ہے، تاہم ایک نئی تحقیق میں اس کے نتائج کو محدود قرار دیا گیا ہے۔

‎بی بی سی کے مطابق ایک بڑے تحقیقی جائزے میں 22 سابقہ مطالعات کا تجزیہ کیا گیا، جس میں تقریباً 2 ہزار بالغ افراد شامل تھے، اس جائزے کا مقصد یہ جانچنا تھا کہ آیا 12 ماہ تک قلیل مدتی وقفے وقفے سے روزہ رکھنا وزن کم کرنے میں عام غذائی ہدایات یا کسی بھی رہنمائی کے بغیر رہنے کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ہے یا نہیں۔

‎تحقیق کے مطابق زیادہ وزن یا موٹاپے کا شکار افراد میں کچھ دن روزہ رکھنا اور باقی دن معمول کے مطابق کھانا کھانے کا طریقہ وزن میں نمایاں کمی یا مجموعی معیارِ زندگی میں بہتری لانے میں خاطر خواہ مؤثر ثابت نہیں ہوا۔

‎جائزے میں سامنے آیا کہ روایتی غذائی مشوروں جیسے صحت بخش غذا کا استعمال یا کیلوریز کم کرنے کے مقابلے میں وقفے وقفے سے روزہ رکھنے کا کوئی خاص اضافی فائدہ نہیں دیکھا گیا، حتیٰ کہ جن افراد کو کوئی غذائی مشورہ نہیں دیا گیا، ان کے مقابلے میں بھی نتائج میں زیادہ فرق سامنے نہیں آیا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ وزن کم کرنے سے متعلق اس کے فوائد محدود ہو سکتے ہیں، لیکن یہ طریقہ جسمانی افعال یا بعض صحت سے متعلق پہلوؤں پر مثبت اثر ڈال سکتا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

‎واضح رہے کہ انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کی مختلف اقسام رائج ہیں، جن میں روزانہ مخصوص وقت کے دوران ہی کھانا کھانا، ہفتے کے کچھ دن مکمل روزہ رکھنا یا معمول کے کھانے کے دنوں اور انتہائی کم کیلوریز والے دنوں کے درمیان رد و بدل شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Next Article صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر سے متاثر خلیات کو مارنے کا انوکھا طریقہ دریافت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلیے نئی دوا منظور

By Neha Ashraf
Health

کراچی: ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت اور انڈس ہسپتال کے ڈیٹا میں واضح فرق

By Neha Ashraf
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?