MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Last updated: اگست 5, 2026 11:08 شام
Yamna Shahid
Share
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
SHARE

ٹرینیڈاڈ: کوئنز پارک اوول میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز کی شکست کے بعد مہمان ٹیم نے شاندار کم بیک کیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم جو تیسرے روز کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 103 رنز پر 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر شدید مشکلات کا شکار تھی، چوتھے روز کے آغاز پر محض آدھے گھنٹے کے اندر 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان کو میچ اور سیریز بچانے کے لیے صرف 75 رنز کا ہدف ملا، جو قومی ٹیم نے آسانی سے پورا کر کے شاندار فتح اپنے نام کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے شاہراہ بھٹو پل پر دلخراش ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، تین کی حالت نازک کراچی کے شاہراہ بھٹو پل پر دلخراش ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، تین کی حالت نازک
Next Article صبا حمید کے مختلف کرداروں پر بحث: ژالے سرحدی، عتیقہ اوڈھو اور جگن کاظم کے متضاد خیالات سامنے آگئے صبا حمید کے مختلف کرداروں پر بحث: ژالے سرحدی، عتیقہ اوڈھو اور جگن کاظم کے متضاد خیالات سامنے آگئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے
کھیل

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے

By Niaz Ali
عبدالرزاق کی قیادت میں پاکستان اوور 40 ٹیم کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل
کھیل

عبدالرزاق کی قیادت میں پاکستان اوور 40 ٹیم کا اعلان، شاہد آفریدی بھی شامل

By Niaz Ali
کھیل

کوہلی کا بیان: ‘یہ ایک کلینیکل پرفارمنس تھی’

By Zain Abbas
کھیل

کراچی کنگز نے محمد وسیم کے انخلا کے بعد جیسن رائے کو دوبارہ شامل کر لیا

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?