MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک گیر غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

Last updated: اگست 13, 2026 6:32 شام
Yamna Shahid
Share
پٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک گیر غیر معینہ ہڑتال کا اعلان
پٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک گیر غیر معینہ ہڑتال کا اعلان
SHARE

کراچی: پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، جس کے بعد پٹرولیم ڈیلرز 15 اگست سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کریں گے۔

ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش کے مطابق مذاکرات کے دوران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے نظام میں تبدیلی سے انکار کردیا۔ تاہم حکومت نے ڈیلرز کے منافع میں فی لیٹر ایک روپے 34 پیسے اضافے پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہوگی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات کے بعد ڈیلرز کا وفد کراچی روانہ ہوگیا اور ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا گیا۔ پٹرولیم ڈیلرز نے ہفتہ کی صبح سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے بھی وفاقی اور سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ملک گیر ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ مطالبات منظور ہونے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ ان کے مطابق ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی ہے۔

انہوں نے ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں اور احتجاج کے دوران کہیں بھی سڑکیں بلاک نہ کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
Next Article پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند پی ایس ایکس میں مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس 206 پوائنٹس کمی سے بند
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

9 مئی 2026 کو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 399.86 روپے فی لیٹر برقرار رہی

By Mabruka Khan
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی: کے ایس ای-100 انڈیکس 3,078 پوائنٹس گر گیا
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی: کے ایس ای-100 انڈیکس 3,078 پوائنٹس گر گیا

By Haris Ali
پاکستانی روپے کے مقابلے میں کینیڈین ڈالر کی قدر برقرار
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں کینیڈین ڈالر کی قدر برقرار

By Ayesha Masood
یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے تاریخی قوانین کا نفاذ شروع کر دیا، قوانین توڑنے والی کمپنیوں پر 35 ملین یورو تک جرمانے کا امکان
کاروبار اور تجارت

یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے تاریخی قوانین کا نفاذ شروع کر دیا، قوانین توڑنے والی کمپنیوں پر 35 ملین یورو تک جرمانے کا امکان

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?