MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا میڈیا کو خراجِ تحسین: "آپ نے دنیا کو سچ دکھایا”

Last updated: مئی 25, 2025 5:21 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نوازے جانے کی تقریب کے دوران انہوں نے پاکستانی میڈیا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ "میڈیا ہمارا فخر ہے، آپ لوگوں نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے ہیں۔”

ایوانِ صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ "میڈیا ہماری طاقت کا ستون ہے، آپ نے ہمارے ساتھ مل کر ہر میدان میں اپنا کردار ادا کیا۔”

اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘ پیش کی، جسے ملکی تاریخ کا ایک اہم لمحہ قرار دیا گیا۔ تقریب میں غیر ملکی سفیروں، اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔

صدر زرداری کا کہنا تھا کہ "عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دینا ایک فخر کا لمحہ ہے، انہوں نے فرنٹ لائن پر رہتے ہوئے مادرِ وطن کا دفاع کیا، اور قوم کی بہادر افواج کے شانہ بشانہ دشمن کے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا۔”

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آج کی تقریب ان سپوتوں کے نام ہے جنہوں نے قوم کے وقار کے لیے قربانیاں دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو آئی ایم ایف مذاکرات میں ساتھ نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
Next Article غزہ پر ایٹمی حملہ کر دیا جائے، امریکی رکن کانگریس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
شبّر زیدی کا دعویٰ: پاکستان نے ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف اقدام سے روکا
information بریکنگ نیوز
مئی 17, 2026
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026

You Might Also Like

سیاست

کولمبیا کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے ضبط شدہ سونا دینے کا اعلان

By Hafeez Alam Ghazi
ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان
سیاست

ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی قطر سے یکجہتی، وزیرِاعظم کا مذمتی بیان

By Nisar Khan
سیاست

فرنٹیئر کانسٹیبلری اب "فیڈرل کانسٹیبلری” بنے گی، قانون میں ترمیم کا فیصلہ

By Hannan Khani
سیاست

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی چوتھی بار عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?