MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحان میں نقل کی کوشش،44 موبائل فونز برآمد

Last updated: مئی 26, 2025 11:13 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025ء کے دوران شام کی شفٹ میں سائنس جنرل گروپ کا کمپیوٹر سائنس پرچہ اول لیا گیا، جس میں نقل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 44 موبائل فونز ضبط کیے گئے۔

انٹربورڈ کے کنٹرول روم کمیٹی کو موصول ہونے والی شکایت پر پروفیسر منور عباس، پروفیسر سید عمران علی اور پروفیسر مقبول میمن پر مشتمل خصوصی ٹیم نے انٹربورڈ افسران کے ساتھ ایس ایم گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج (ایوننگ) پر اچانک چھاپہ مارا۔

چھاپے کے دوران امتحانی مرکز سے نقل میں استعمال ہونے والے 44 موبائل فونز برآمد ہوئے، جو امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کے ساتھ سینٹر سپرنٹنڈنٹ کے حوالے کر دیے گئے تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جا سکے۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ امتحانی عمل کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضیاء الدین یونیورسٹی میں جعلی خبروں کے خلاف آ گاہی کیلئے میڈیا لٹریسی ٹریننگ کا انعقاد
Next Article "نعمان اعجاز کا خواتین کی روزمرہ جدوجہد کو خراج، انسٹاگرام پوسٹ نے دل جیت لیے”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

ڈی اے ای امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع، نئی لیٹ فیس کا شیڈول جاری

By Naureen Farooq
تعلیم

AIT الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹر مقابلے میں طلبہ کا تخلیقی اظہار

By Alisha Akhtar
تعلیم

چیئرمین کا کراچی امتحانی مراکز پر اچانک دورہ، اصلاحات کے احکامات جاری

By Naureen Farooq
وزیراعلیٰ پنجاب کی وزراء کو سرکاری سکولوں میں ہفتہ وار لیکچر دینے کی ہدایت
تازہ ترینتعلیم

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزراء کو سرکاری سکولوں میں ہفتہ وار لیکچر دینے کی ہدایت

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?