MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے 147 جعلی ڈگریوں کے اجرا پر سخت ایکشن

Last updated: جنوری 25, 2026 7:09 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

کراچی، 25 جنوری 2026:

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور سے 147 جعلی ڈگریوں کے اجرا کی خبریں سامنے آنے پر وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے سخت نوٹس لے لیا ہے اور وائس چانسلر سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

صوبائی وزیر نے سیکریٹری جامعات کو ہدایت دی ہے کہ جعلی ڈگریوں کے معاملے پر شفاف تحقیقات کی جائیں اور اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جائے۔ محمد اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جعلی ڈگریاں بنانے اور فروخت کرنے والی مافیا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور اس معاملے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

وزیر جامعات سندھ نے واضح کیا کہ تعلیمی نظام کی ساکھ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قانون کے مطابق سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

دوسری جانب شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے رجسٹرار نے جعلی ڈگریوں کے معاملے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے، جبکہ ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
Next Article ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

تعلیم

الایگارھ انسٹی ٹیوٹ میں انٹر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس چیمپئن شپ (2024–2025) کی ایوارڈ تقسیم تقریب کا انعقاد

By MediaHyde
Uncategorizedتعلیم

ملالہ کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ میں ویڈ (گنجا) پینے سے طالبان حملے کی یادیں تازہ ہوگئیں

By Naureen Farooq
تعلیم

پرائیویٹ اسکولوں میں ویکسینیشن مہم بھرپور طور پر چلائی جائے گی حیدر علی

By Naureen Farooq
تعلیم

عید کے بعد پنجاب میں اساتذہ کے لیے ای-ٹرانسفر عمل دوبارہ شروع ہوگا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?