MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا

Last updated: جنوری 26, 2026 12:11 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فیڈرل ٹی بی سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور نرسنگ سینٹر کی تعمیر کے لیے پنجاب نے وفاق سے قبضہ مانگ لیا ہے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل ٹی بی سینٹر راولپنڈی کی پنجاب حکومت کو حوالگی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور وفاق نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر کے ٹرانزیشن پلان مانگ لیا ہے۔

‎ٹرانزیشن پلان کی فراہمی پر ٹی بی سینٹر کی ملکیت پنجاب حکومت کو منتقل ہوگی، صوبائی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وہ سینٹر کے اثاثوں، ملازمین اور ان کے مستقل، اور آلات کے استعمال کا پلان فراہم کر دے۔مراسلے کے مطابق وزارت صحت ٹی بی سینٹر سے متعلق کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنائے گی۔

‎یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاق سے ٹی بی سینٹر راولپنڈی کا قبضہ دینے کی درخواست کی ہے کہ اس کی اراضی صوبہ کو منتقل کی جائے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت قبضہ ملنے پر فوری طور پر تعمیرات شروع کر دے گی۔

‎فیڈرل ٹی بی سینٹر راولپنڈی کی 129 کنال اراضی وفاقی حکومت کے نام ہے، اس سینٹر کی جگہ چلڈرن اسپتال اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی معانت سے ایک نرسنگ ایکسیلنس سینٹر تعمیر ہوگا، جہاں نرسوں کو تعلیم و تربیت فراہم کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے 147 جعلی ڈگریوں کے اجرا پر سخت ایکشن
Next Article پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

سوشل میڈیا نوجوان لڑکیوں میں کھانے کی بیماریوں کا خطرناک سبب بننے لگا

By Fatima Nadeem
Health

لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن

By Neha Ashraf
Health

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی پھیلنے لگا، مزید 15 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے
Health

صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?