MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان

Last updated: جنوری 25, 2026 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں مکمل ڈیٹا ان کے پاس ہوگا، جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ کس فرد کو کون سی بیماری لاحق ہے۔

‎مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ماں کی طرح ہر گھر کی ذمہ داری لے رہی ہے اور عوام کی دہلیز پر جا کر صحت سے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دروازہ کھٹکھٹا کر شہریوں سے دریافت کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی تکلیف ہے تو آگاہ کریں۔

‎وزیراعلیٰ کے مطابق صوبے بھر میں عوام کو 100 ارب روپے کی مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیلز کے ذریعے اب تک دو کروڑ افراد کا علاج کیا جا چکا ہے۔

‎مریم نواز نے مزید بتایا کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا میڈیکل ڈسٹرکٹ قائم کیا جائے گا، جبکہ نواز شریف کینسر اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فالج کے مریضوں کیلئے اہم پیشرفت، جدید ڈیوائس سے بات چیت ممکن
Next Article شاہ عبدالطیف یونیورسٹی سے 147 جعلی ڈگریوں کے اجرا پر سخت ایکشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

By Neha Ashraf
Health

اسموگ صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں، جوڑوں کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

مہلک اسہال کی بیماری کن افراد کو زیادہ نشانہ بناتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

دل کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ کیا کرنا چاہیے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?