MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فالج کے مریضوں کیلئے اہم پیشرفت، جدید ڈیوائس سے بات چیت ممکن

Last updated: جنوری 25, 2026 12:14 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانیہ کی یونیورسٹی آف کیمبرج نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید اے آئی کالر ڈیوائس متعارف کرائی ہے، جو گلے کے سگنلز کو قدرتی اور روان آواز میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

‎تحقیق کے مطابق، ری وائس نامی یہ اے آئی ڈیوائس مریض کے گلے میں پہنائی جاتی ہے اور اس کے ذریعے اسپیچ سگنلز کے ساتھ دل کی دھڑکن سے سگنلز حاصل کیے جاتے ہیں۔ بعد ازاں، مصنوعی ذہانت کے ذریعے یہ سگنلز ڈی کوڈ کیے جاتے ہیں، جس سے الفاظ فصیح اور روان جملوں میں تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

‎مطالعے کے نتائج کے مطابق، اس ڈیوائس نے لفظوں کی درستگی میں تقریباً 96 فیصد اور جملوں کی درستگی میں 97 فیصد حاصل کی، جو فالج یا دیگر نیورولوجیکل مسائل کے شکار مریضوں کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔

‎یہ ڈیوائس مریض کی جانب سے بولے بغیر کیے گئے الفاظ اور جذبات کو بھی پہچان سکتی ہے اور انہیں جملوں میں تبدیل کر سکتی ہے، جس سے مریض روزمرہ گفتگو میں اعتماد کے ساتھ حصہ لے سکتا ہے۔

‎سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی نہ صرف سٹروک کے مریضوں کے لیے مددگار ثابت ہوگی بلکہ مستقبل میں پارکنسنز اور دیگر نیورولوجیکل بیماریوں میں بھی کارآمد ہو سکتی ہے۔

‎ری وائس ڈیوائس نہ صرف سادہ اور آرام دہ ہے بلکہ روزمرہ استعمال کے لیے بھی موزوں ہے، اور مریضوں کو اپنی سماجی اور پیشہ ورانہ زندگی میں دوبارہ مؤثر انداز میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خسرہ عالمی خطرہ بن گیا، دنیا بھر میں ایک بار پھر وبا کیوں پھیل رہی ہے؟
Next Article وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
عالمی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو عوام کو ایندھن میں ریلیف دیں گے، پٹرولیم وزیر
عالمی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو عوام کو ایندھن میں ریلیف دیں گے، پٹرولیم وزیر
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 4, 2026
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ

By Neha Ashraf
کونگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: ایک طبی بحران جو جنگ اور عدم اعتماد کی بھینٹ چڑھ گیا
Healthتازہ ترین

کونگو میں ایبولا کا پھیلاؤ: ایک طبی بحران جو جنگ اور عدم اعتماد کی بھینٹ چڑھ گیا

By Haris Ali
Health

جنرل ہسپتال; ایک سال میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی

By Neha Ashraf
Health

شہریوں کے لیے خوشخبری، وفاق کا صحت کارڈ کی مفت سہولت دینے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?