MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خسرہ عالمی خطرہ بن گیا، دنیا بھر میں ایک بار پھر وبا کیوں پھیل رہی ہے؟

Last updated: جنوری 25, 2026 12:12 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں خسرہ ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ خسرے سے پاک کی حیثیت رکھنے والے ملک امریکا اور میکسیکو میں بھی 2026ء میں وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

‎ماہرین کے مطابق انسانوں کی اجتماعی مدافعت کمزور ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں یہ انتہائی متعدی وائرس دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔

‎کوویڈ-19 کے بعد کئی ممالک میں بچوں کی معمول کی ویکسینیشن متاثر ہوئی ہے، اسپتالوں پر دباؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث لاکھوں بچے ایم ایم آر (خسرہ، مَمپس، روبیلا) ویکسین سے محروم رہے ہیں۔

‎امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے اسپارٹنبرگ کاؤنٹی میں 2026ء کے آغاز سے اب تک 550 سے زائد خسرہ کے کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے باعث اسکول بند اور اسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

‎کینیڈا 2025ء میں ہی خسرے سے پاک ہونے کی حیثیت کھو چکا ہے جبکہ پاکستان،  بھارت، انڈونیشیا اور یمن میں بھی ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎ماہرین کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ خسرہ صرف بخار اور دانوں تک محدود نہیں۔ یہ بیماری مدافعتی نظام کو شدید نقصان پہنچاتی ہے جس سے بچے کئی سال تک دیگر بیماریوں کا آسان شکار بن سکتے ہیں۔

‎خسرہ کی علامات:

‎ابتدا میں نزلہ، کھانسی، ناک بہنا اور آنکھوں کی سوزش ہوتی ہے۔ چند دن بعد منہ میں سفید دھبے اور پھر چہرے سے شروع ہو کر پورے جسم پر دانے نکل آتے ہیں۔

‎تحفظ اور سفر سے پہلے احتیاط:

‎دو خوراکوں پر مشتمل ایم ایم آر ویکسین عمر بھر کا تحفظ فراہم کرتی ہے۔ بیرونِ ملک سفر سے کم از کم دو ہفتے پہلے ویکسین مکمل کروانا ضروری ہے۔ متاثرہ علاقوں سے واپسی کے بعد 21 دن تک علامات پر نظر رکھیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ خسرے کے خلاف جنگ صرف فرد کی نہیں بلکہ پوری کمیونٹی کی ذمہ داری ہے۔ بروقت ویکسینیشن ہی اس خطرناک بیماری سے بچاؤ کا واحد مؤثر ذریعہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
Next Article فالج کے مریضوں کیلئے اہم پیشرفت، جدید ڈیوائس سے بات چیت ممکن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو کے خلاف بڑی کامیابی، 2025 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Neha Ashraf
Health

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مریم نواز کے نام سے منسوب

By Neha Ashraf
Health

پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل

By Neha Ashraf
جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل
Health

جناح ہسپتال میں ڈیٹا میں ہیر پھیر کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?