MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Last updated: اگست 10, 2025 2:25 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 8 ہزار 848 ارب روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپریل 2025 تک وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 8 ہزار 848 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا.

وفاقی حکومت کے قرضوں میں یہ اضافہ مئی 2024ء سے اپریل 2025ء کے دوران ہوا، اپریل 2025 تک وفاقی حکومت کے قرضے 74 ہزار 936 ارب روپے ہو گئے، اپریل 2025ء تک مرکزی حکومت کا مقامی قرضہ 52 ہزار 523 ارب روپے رہا، وفاقی حکومت کا بیرونی قرضہ اپریل 2025 تک 22 ہزار 413 ارب روپے رہا۔

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں مرکزی حکومت کا قرض 6 ہزار 22 ارب روپے بڑھا۔ اپریل 2025ء کے ایک مہینے میں وفاقی حکومت کے قرضے میں 1248 ارب روپے کا اضافہ ہوا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں
Next Article فیم کے لیے ٹک ٹاکرز خود ہی اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کرتے ہیں، اریقا حق کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

سیاست

گنڈاپور کا 90 روزہ تحریک کا اعلان، بااختیار حلقوں سے مذاکرات کی پیشکش

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی چوتھی بار عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

سندھ کابینہ میں ردو بدل، ناصر حسین شاہ وزیر بلدیات، سعید غنی وزیر لیبر مقرر

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

ٹرمپ کا نیا حکم: 12 ممالک پر سفری پابندی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?