MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

فیم کے لیے ٹک ٹاکرز خود ہی اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کرتے ہیں، اریقا حق کا انکشاف

Last updated: جون 5, 2025 12:26 شام
Ayesha Aqil
Share
SHARE

کراچی: معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اریقا حق نے ٹک ٹاکرز کے حوالے سے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ افراد خود ہی اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کر کے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں اریقا حق نے دعویٰ کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کئی اسکینڈلز درحقیقت سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت کیے جاتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ان ویڈیوز کا مقصد صرف اور صرف شہرت حاصل کرنا، فالوورز بڑھانا اور برانڈز کی توجہ حاصل کرنا ہوتا ہے۔

اریقا کا کہنا تھا: "یہ ویڈیوز محض اتفاقیہ لیک نہیں ہوتیں، کئی بار خود ٹک ٹاکرز ہی انہیں وائرل کرواتے ہیں تاکہ سوشل میڈیا پر چرچے ہوں۔”

انہوں نے نوجوان نسل پر ایسے مواد کے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ایسے بے بنیاد اور اخلاقی حدود سے گرے ہوئے مواد کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا نہ کریں۔

اریقا حق کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کچھ افراد نے ان کے خیالات کی تائید کی ہے وہیں کچھ نے اس پر تنقید بھی کی ہے۔

پاکستان میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے ساتھ ساتھ اس قسم کے موضوعات پر بحث مزید زور پکڑتی جا رہی ہے، اور یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا شہرت حاصل کرنے کے لیے ہر حد پار کرنا جائز ہے؟

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
Next Article زمین کے لیے کھڑے ہوں، عالمی یوم ماحولیات پر گرانٹس تبدیلی کے علمبرداروں کو بااختیار بناتی ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

میلانی مارٹینیز کے "HADES: THE SACRIFICE” ٹور کے پری سیل کا آغاز

By Syed Jarri Abbas
معروف ریپر بادشاہ کی اہلیہ ایشا ریکھی کی سوشل میڈیا پوسٹ نے طوفان کھڑا کر دیا؛ علیحدگی کی افواہیں تیز
انٹرٹینمنٹ

معروف ریپر بادشاہ کی اہلیہ ایشا ریکھی کی سوشل میڈیا پوسٹ نے طوفان کھڑا کر دیا؛ علیحدگی کی افواہیں تیز

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

ہاؤس آف دی ڈریگن‘ کے لیے HBO نے چوتھی سیزن کی تصدیق کر دی

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

اسپاٹیفائی نے سمر جعفری کو ریڈار پاکستان آرٹسٹ برائے چوتھی سہ ماہی 2025 نامزد کیا

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?