MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

"نوٹوں پر تصویر مرد کی، فیصلے عورت کے! نعمان اعجاز کا طنزیہ سچ سب پر بھاری”

Last updated: جون 23, 2025 8:08 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکار نعمان اعجاز نے ایک بار پھر ایسا جملہ کہہ دیا ہے جو نہ صرف وائرل ہو گیا بلکہ سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان بھی لے آیا۔ اپنے منفرد انداز میں انہوں نے کہا: "دنیا کے سارے نوٹوں پر تصویر بھلے ہی مردوں کی ہو، لیکن آبزا عورتوں کا ہی ہے۔” یہ جملہ مزاح سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک گہری سچائی بھی لیے ہوئے ہے۔

یہ طنزیہ جملہ، جس کا مطلب کچھ یوں ہے کہ "نوٹوں پر تصویر مرد کی ہے لیکن اصل کنٹرول عورتوں کے پاس ہوتا ہے”، عوام کے دل کو ایسا لگا کہ ہر طرف قہقہے اور داد کی بارش ہونے لگی۔ مداحوں نے اسے "سال کا سب سے زبردست کوٹ” قرار دیا۔

نعمان اعجاز، جو اپنے بےباک انداز اور حاضر جوابی کے لیے جانے جاتے ہیں، ایک بار پھر سچ کو ہنسی کے پردے میں پیش کر کے سب کو حیران کر گئے۔ ان کا یہ جملہ نہ صرف ایک معاشرتی مشاہدہ ہے بلکہ پرانی دقیانوسی سوچ پر ایک زوردار طنز بھی ہے۔

سوشل میڈیا پر میمز، ریلز، اور کلپس کی بھرمار ہو گئی۔ مرد حضرات نے ہنستے ہوئے قبول کیا جبکہ خواتین نے فخر سے اس جملے کو شیئر کر کے کہا: "کہہ دیا نا… بس کہہ دیا!”

لیکن اس مزاح کے پیچھے ایک حقیقت بھی چھپی ہے: اکثر گھروں میں مرد کمانے والا ہوتا ہے، لیکن بجٹ، خرچ، فیصلے… سب کچھ خواتین ہی چلا رہی ہوتی ہیں۔ نعمان اعجاز نے اس حقیقت کو بڑے مزاحیہ انداز میں بےنقاب کر دیا۔

یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جب زبان نعمان اعجاز کی ہو تو مزاح صرف ہنسی کے لیے نہیں ہوتا وہ باتوں ہی باتوں میں دل اور دماغ دونوں کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔ ایک جملہ، ہزار قہقہے، اور ایک کڑوی سچائی… سب کچھ ایک ساتھ۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یہ فلم صرف فلم نہیں، تاریخ ہے!” یاسر حسین ہانیا عامر کے حق میں ڈٹ گئے
Next Article کانز میں پاکستان کا پرچم! مومن ثاقب TikTok کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی کریئیٹر بن گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بالی ووڈ کے دو بڑے نام 22 برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے کے لیے تیار؛ مداحوں کی پرانی یادیں تازہ
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے دو بڑے نام 22 برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے کے لیے تیار؛ مداحوں کی پرانی یادیں تازہ

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ "دوسرا چہرہ” – سوشل میڈیا اور حقیقی زندگی کے ٹکراؤ پر مبنی منفرد کہانی

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

کیا شفعالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے؟

By Insherah Iftikhar
’دی ممی 4‘ میں برینڈن فریزر اور ریچل وائز کی واپسی، یونیورسل نے ریلیز پہلے کر دی
انٹرٹینمنٹکاروبار اور تجارت

’دی ممی 4‘ میں برینڈن فریزر اور ریچل وائز کی واپسی، یونیورسل نے ریلیز پہلے کر دی

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?