MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎پاکستان کا نظام صحت خود بیمار ہے اور ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہو جاتا ہے، وزیر صحت

Last updated: جولائی 1, 2025 10:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال  نے کہا ہے کہ پاکستان میں  ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہوتا ہے،جبکہ 68 فیصد بیماریاں گندا پانی پینے سے پھیلتی ہیں۔

‎وفاقی وزیر صحت بنیادی مرکز صحت  گولڑہ شریف میں بگ کیچ اپ راؤنڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ یہ تقریب بچوں کو بارہ جان لیوا بیماریوں سے بچانے کیلئے ہے، جوبچے کوویڈ کے زمانے میں روٹین ویکسی نیشن سے محروم رہے یہ ان کیلئے ہے، مہم میں آئندہ بارہ دن تک بچوں کی ویکیسی نیشن کرینگے۔

‎مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان کا نظام صحت خود بیمار ہے، ہیلتھ کئیر سسٹم میں خرابیان ہیں، پمز اسپتال  ہزاروں لوگوں کے لئے بنا تھا، اب لاکھوں لوگ آگئے تو مریض کہاں جائیں گے، اسپتال میں جائیںں تو لگتا ہے ابھی جلسہ ختم ہوا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ اربوں روپے لگا کر ہسپتال بنارہے ہیں ،مزیدکتنے ہسپتال بنائیں گے؟ 70 فیصد لوگ بڑے اسپتالوں میں غیر ضروری جاتے ہیں۔ پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

‎پاکستان میں آبادی 3.6 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے،پاکستان میں  ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہوتا ہے، ایران اوربنگلہ دیش اسے 2%تک کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

‎پاکستان کی آبادی دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، ہیپاٹٹس کے مریضںوں میں پاکستان سب سے آگے ہے، 2 کروڑ 60 بچے اسکول سے باہر ہیں جبکہ پاکستان کے 40 فصد بچے غزائیت کی قلت کے باعث کمزور ہیں، ان کی نشوونما نہیں ہوپاتی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا شفعالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے؟
Next Article یوم عاشورہ پر سندھ بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بیلجیئم کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ: شعلے جرمن سرحد کے قریب پہنچ گئے
بیلجیئم کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ: شعلے جرمن سرحد کے قریب پہنچ گئے
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
یوکرین پر روسی فضائی حملے، 5 شہری ہلاک، رہائشی عمارتیں تباہ
international تازہ ترین
اگست 16, 2026
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں تباہ کن زلزلہ: ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
گوجرانوالہ: ہسپتال میں ادویات کی چوری، دو افسران معطل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں رواں سال منکی پاکس کا تیسرا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

چلاس: سیلاب سے متاثرہ علاقے تھک نالہ میں پیٹ کے امراض بڑھ گئے

By Neha Ashraf
Health

جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?