MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

Last updated: جولائی 5, 2025 8:47 شام
Hannan Khani
Share
Building of the Sindh High Court in Karachi, Pakistan
SHARE

کراچی: شہر قائد کے 9 ٹاؤنز کے چیئرمینز نے لائن لاسز کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

درخواست گزار چیئرمینز کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے، جنہوں نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے تحت بجلی کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے، اور اس حوالے سے سپریم کورٹ سمیت اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے بھی موجود ہیں۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مخصوص علاقوں میں لائن لاسز یا بجلی چوری کی بنیاد پر پورے علاقوں کو سزا دینا غیر آئینی اور ناانصافی پر مبنی اقدام ہے۔

چیئرمینز نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ نیپرا کو ہدایت دی جائے کہ وہ کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرے اور شہریوں کو بغیر کسی امتیاز کے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرنے والی عمارت 50 سال پرانی تھی، ڈی جی ایس بی سی اے کا انکشاف — لیاری میں مزید 50 عمارتیں خستہ حال
Next Article ’فنٹاسٹک فور‘ اور ’چارمڈ‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

کراچی میں منظور شدہ ماسٹر پلان کی عدم موجودگی بدانتظامی کا باعث: سعید غنی

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کراچی میں مردہ مرغیوں کا گوشت فاسٹ فوڈ اور بریانی سینٹرز کو سپلائی ہونے کا انکشاف

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کی ویڈیو وائرل، حکام کا نوٹس

By Aiza Uddin
میٹروپولیٹن

گلبرگ ٹاؤن میں گلِ داؤدی پھولوں کی پانچ روزہ خوبصورت نمائش کا آغاز

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?