MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا کووڈ ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں کی وجہ بن رہی ہے؟

Last updated: جولائی 7, 2025 10:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں  ٹیچر کی اچانک موت کے بعد سوشل میڈیا پر سوال اٹھنے لگے ہیں کہ آیا کووڈ 19 ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں میں اضافے کا سبب بن رہی ہے؟ تاہم ماہرین امراض قلب نے ان دعوؤں کو بے بنیاد اور غیر سائنسی قرار دیا ہے۔

‎معروف ماہر قلب پروفیسر ڈاکٹر ندیم رضوی کے مطابق، اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں کہ کووڈ ویکسین دل کے امراض یا نوجوانوں میں اچانک اموات میں اضافے کا باعث بنی ہو۔

‎انہوں نے وضاحت کی کہ نوجوانوں میں اچانک دل بند ہونے کے زیادہ تر کیسز وراثتی عوامل یا نایاب طبی حالتوں کی وجہ سے ہوتے ہیں جن کا شریانوں میں رکاوٹ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

‎ڈاکٹر رضوی نے بتایا کہ دنیا بھر میں کی گئی تحقیقی مطالعات میں یہ بات سامنے نہیں آئی کہ ویکسین لگوانے والے افراد میں دل کے دورے زیادہ ہو رہے ہوں۔ صرف نہایت نایاب صورت میں دل کی سوزش سامنے آئی ہے وہ بھی زیادہ تر نوجوان مردوں میں۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ امریکی ادارہ برائے انسداد بیماری کے مطابق 2022 سے اب تک ویکسین سے منسلک دل کی سوزش کے خطرے میں کوئی اضافہ سرکاری ڈیٹا میں ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

‎لاہور میں حالیہ پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ڈاکٹر رضوی نے خبردار کیا کہ طبی شواہد کے بغیر کسی نتیجے پر پہنچنا قبل از وقت اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہوگا۔

‎ان کے مطابق اسپتال کے باہر اچانک موت کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں اور صرف چند فیصد مریض ہی زندہ بچتے ہیں اگر انہیں فوری طور پر ڈیفبریلیٹر سے جھٹکا نہ دیا جائے۔

‎انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہر دل کے دورے کو ویکسین سے منسلک نہ کریں جب تک اس بارے میں کوئی مستند طبی ثبوت نہ ہو۔ ڈاکٹر رضوی کے مطابق 25 فیصد اچانک اموات وراثتی ہوتی ہیں اور نوجوانوں میں ایسے کئی کیسز کا کووڈ ویکسین سے کوئی تعلق نہیں۔

‎آخر میں ڈاکٹر ندیم رضوی نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ ویکسین کے خوف کے بجائے بروقت طبی امداد، بیماری کی آگاہی اور دل کی صحت پر توجہ دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا پر سمپسنز کی جعلی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی، پاکستانی کرکٹر کی موت کی افواہ بے بنیاد قرار
Next Article عاشورہ ہمیں حق و باطل، انصاف و ظلم کے درمیان دائمی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں کینسر اسپتال کا افتتاح کردیا

By Neha Ashraf
Health

مہنگی ادویات؛ سرکاری اسپتالوں کا بجٹ کم پڑ گیا

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?