MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرہ اصغر نے 7 اکتوبر کو آخری بار فون استعمال کیا، 14 افراد سے رابطہ کیا: پولیس

Last updated: جولائی 15, 2025 10:07 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ و ماڈل حمیرہ اصغر علی کی پراسرار موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کے مطابق انہوں نے 7 اکتوبر 2024 کی شام پانچ بجے کے قریب آخری بار اپنا فون استعمال کیا، جو ممکنہ طور پر ان کے انتقال کا دن بھی ہے۔

حمیرہ کی سڑی ہوئی لاش گزشتہ ہفتے 8 جولائی کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6، اتحاد کمرشل میں واقع ان کے فلیٹ سے اس وقت ملی جب عدالت کے بیلف نے کرائے کی عدم ادائیگی پر کارروائی کرتے ہوئے دروازہ توڑا۔

تحقیقات کے مطابق حمیرہ نے اپنی موت کے دن 14 افراد سے فون پر رابطہ کیا۔ ان کے فلیٹ سے تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ، ایک ڈائری اور دیگر دستاویزات برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے دو فونز بغیر لاک کے تھے، جس سے ڈیٹا نکالنا آسان ہوا۔

پولیس کے مطابق اداکارہ کے نام پر تین سم کارڈز رجسٹرڈ تھے، جو تمام برآمد شدہ ڈیوائسز میں سرگرم پائے گئے۔ ان کے فون میں 2000 سے زائد نمبرز محفوظ تھے، اور کم از کم 75 نمبروں سے مسلسل رابطے کے شواہد ملے ہیں۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش انتہائی حد تک گل سڑ چکی تھی، جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ان کی موت آٹھ ماہ قبل یعنی اکتوبر کے اوائل میں ہوئی تھی۔

پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اب ان افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے جن سے حمیرہ نے آخری بار رابطہ کیا تھا، تاکہ ان کی موت کے اسباب اور پس منظر کو جانچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2 سال کی عمر میں اغوا ہونے والا بچہ 32 سال بعد والدین سے جا ملا
Next Article مون سون بارشوں سے 111 افراد جاں بحق، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

Worldانٹرٹینمنٹ

سنجے کپور انگلینڈ میں پولو کھیلتے ہوئے 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Sameer Sheikh
اریانا گرانڈے نے آنے والے البم ‘Petal’ کی نئی جھلک مداحوں کو دکھا دی
انٹرٹینمنٹ

اریانا گرانڈے نے آنے والے البم ‘Petal’ کی نئی جھلک مداحوں کو دکھا دی

By Mabruka Khan
بی ٹی ایس کا ’آریرانگ‘ مسلسل چھٹے ہفتے بھی بِل بورڈ 200 کے پہلے پانچ البمز میں شاملv
انٹرٹینمنٹ

بی ٹی ایس کا ’آریرانگ‘ مسلسل چھٹے ہفتے بھی بِل بورڈ 200 کے پہلے پانچ البمز میں شامل

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

ناظرین حیران، میں منٹو نہیں ہوں میں طالبہ اور اُستاد کے “رومانس” نے بھڑکایا تنازعہ

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?