MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ فلم پر پابندی پر خاموشی توڑ دی

Last updated: جولائی 24, 2025 9:07 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم عبیر گلال کی ریلیز پر پابندی کے بعد وانی کپور نے خاموشی توڑ دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث فلم پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں وانی کپور نے فلم کی بندش پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب ہم عبیر گلال کی شوٹنگ کر رہے تھے، تب حالات معمول پر تھے۔ فلمسازوں نے ریلیز کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے تھے۔‘‘

تاہم، بعد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے، جس کے بعد فلم کی ریلیز روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اداکارہ کے مطابق، ’’ہم نے عوام اور حکومت دونوں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے فلم کو روک دیا کیونکہ ہمارا مقصد کسی کو تکلیف دینا نہیں تھا۔‘‘

وانی نے واضح کیا کہ فلم میں کسی بھی قسم کا متنازع مواد شامل نہیں، بلکہ یہ ایک محبت بھرا پیغام لیے بنائی گئی فلم ہے۔ ’’یہ فلم صرف اور صرف محبت کے لیے بنائی گئی ہے، کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں،‘‘ انہوں نے کہا۔

یاد رہے کہ عبیر گلال میں فواد خان اور وانی کپور مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، لیکن سرحد پار سیاسی تنازعے کے باعث یہ فلم تاخیر کا شکار ہوگئی۔ مداح اب بھی اس کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا آہان پانڈے کی فلم "سیّارہ” کورین کلاسک  Moment to Remember کی ہو بہو عکس بندی ہے؟ کہانی کی مماثلت پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
Next Article وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کی تعریف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Worldانٹرٹینمنٹ

سنجے کپور انگلینڈ میں پولو کھیلتے ہوئے 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

مفتی عبدالقوی کا دعویٰ: ’’ایشوریہ رائے جلد مجھے شادی کا پیغام بھیج سکتی ہیں‘‘

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان اور کرینہ کپور کی نئی فلم میں دوبارہ جوڑی بننے کا امکان

By Tariq Ali
انٹرٹینمنٹ

رنویر سنگھ ’بھوتا کولہ‘ تنازع میں پھنس گئے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?