MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

معروف اینٹی بایوٹک دوا کا بیچ کمپنی کی جانب سے واپس منگوالیا گیا

Last updated: اگست 7, 2025 11:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معروف اینٹی بایوٹک سیرپ کے حوالے سے ری کال الرٹ جاری کردیا۔

‎تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے دوا ساز کمپنی گلاکسو اسمتھ کلائن (GSK) کی مشہور اینٹی بایوٹک دوا "اموکسل فورٹ (Amoxil Forte)” کی جانب سے آگاہ کیے جانے پر دو اقسام کو فوری طور پر مارکیٹ سے واپس منگوانے (ری کال) الرٹ جاری کردیا۔

‎ اموکسل فورٹ 250 ملی گرام اور 125 ملی گرام سیرپ جو کہ عام طور پر ٹائیفائیڈ دیگر انفیکشنز کے علاج میں استعمال ہوتے ہیں، ان کے ڈھکن اور سیل میں پیکجنگ کے نقائص پائے گئے ہیں جو دوا کی تاثیر اور حفاظت کو متاثر کر سکتے ہیں جس بنا پر گلیکسو نے ڈریپ کو خود ہی آگاہ کیا۔

‎گلاکسو اسمتھ کلائن کی جانب سے سب سے پہلے ان نقائص کی نشاندہی کی گئی تھی، جس کے بعد ڈی آر اے پی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام اسپتالوں، فارمیسیز اور ڈسٹری بیوٹرز کو ہدایت جاری کی کہ متاثرہ بیچز کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

‎متاثرہ بیچز کی تفصیلات میں بتایا گیا اموکسل فورٹ 250 ملی گرام کا 58 بیچز اور 125 ملی گرام 111 بیچز متاثرہ ہے۔

‎ڈریپ نے مریضوں اور والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فی الحال اموکسل فورٹ استعمال نہ کریں اور اپنے معالج یا فارماسسٹ سے متبادل دوا تجویز کرنے کی ہدایت لیں۔

‎دوسری جانب زافا فارماسیوٹیکلز کی مانع حمل گولی "فیملا 28 ایف” کو بھی مارکیٹ سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

‎کراچی میں واقع سینٹرل ڈرگ لیبارٹری نے اپنی معمول کی نگرانی کے دوران دوا کے معیار پر سوالات اٹھائے اور بتایا کہ یہ دوا معیاری تقاضوں پر پوری نہیں اترتی۔

‎ترجمان نے بیان میں کہا "جونہی ہمیں خامی کا علم ہوا، ہم نے فوری کارروائی کی۔ عوامی صحت کے تحفظ اور دوا کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا”۔

‎تمام صحت کے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متاثرہ بیچز کی شناخت کر کے انہیں فوری طور پر اسٹاک سے نکال دیں تاکہ عوام کو ممکنہ نقصان سے بچایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ
Next Article لیاری میں مبینہ غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد
Health

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد

By Misbah Jogyat
Health

ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں موبائل فون کےاستعمال پرمکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?