MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں چیک پوسٹ پر خاتون ڈرائیور کی لیڈی پولیس افسر پر مبینہ حملہ

Last updated: اگست 8, 2025 11:17 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: لاہور کے محمود بوٹی چیک پوسٹ پر مشرقی بائی پاس کے مقام پر معمول کا ٹریفک چیک جمعے کے روز اُس وقت پرتشدد صورت اختیار کر گیا جب ایک خاتون نے مبینہ طور پر لیڈی پولیس افسر پر حملہ کر دیا،

ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق، گاڑی چلانے والی خاتون، جس کی شناخت سمیرا کے نام سے ہوئی ہے، چیکنگ کے دوران مشتعل ہوگئی اور اپنی گاڑی سڑک کے بیچ میں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی روک دی۔ اس دوران اس نے ڈیوٹی پر موجود متعدد اہلکاروں سے بدتمیزی کی اور سنگین دھمکیاں دیں۔

لیڈی پولیس افسر رباب نے گاڑی ایک طرف کرنے کی درخواست کی تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو سکے۔ تاہم، صورتحال اُس وقت سنگین ہوگئی جب سمیرا نے مبینہ طور پر دھات کی بوتل سے رباب کے سر پر وار کیا، جس سے وہ زخمی ہوگئیں۔

پولیس نے فوری طور پر ملزمہ کو حراست میں لے کر مناواں تھانے منتقل کر دیا۔ ترجمان نے تصدیق کی کہ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان آئیڈل 11 سال بعد نئے ججز کے ساتھ واپسی کے لیے تیار
Next Article یونان میں شدید ہوا کے دوران دو ویتنامی سیاح ڈوب کر ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
تازہ ترین تعلیم
نومبر 18, 2026
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
سفارتی کشیدگی کے باوجود شی جن پنگ نے جاپانی رہنما کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
ایک غیر معمولی سفارتی اقدام، چین پہنچنے پر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اوکاڑہ سانحہ: پسند کی شادی پر بھائی کی فائرنگ سے 2 بہنیں قتل

By Jaweria Ahmed
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کراچی: گلستانِ جوہر میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل، مزاحمت پر گولی مار دی گئی

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

اقرار الحسن کی این سی سی آئی اے کیس میں ضمانت منظور

By Syed Jarri Abbas
لاہور: سی آئی اے افسر پر لڑکی کو ہراساں کرنے اور ویڈیو بنانے کا الزام
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: سی آئی اے افسر پر لڑکی کو ہراساں کرنے اور ویڈیو بنانے کا الزام

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?