MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 مویشی ہلاک

Last updated: اگست 20, 2025 4:41 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

19 اگست،2025

صحرائے تھر کے علاقے ننگرپارکر  میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے تین الگ الگ واقعات میں 23 مویشی ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل ننگرپارکر کے نواحی دیہات میں رات گئے اور صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔ گاؤں مٹھڑیو ہالیپوٹا، روجھ اور ڈانبھاریو میں گھروں کے قریب جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 گائیں اور 2 بکریاں موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق اچانک ہونے والی بارش اور گرج چمک کے باعث مویشی جنگل میں کھلے مقام پر تھے، جس کے نتیجے میں بھاری نقصان ہوا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز مٹھی کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 17 مویشی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ تین روز قبل اسلام کوٹ کے نزدیک 47 بکریاں بجلی گرنے سے لقمۂ اجل بن گئی تھیں۔

محکمۂ صحت نے شہریوں اور دیہی آبادی کو ہدایت کی ہے کہ گرج چمک کے دوران کھلے میدانوں اور کھیتوں میں جانے سے گریز کریں اور مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر رکھنے کی کوشش کریں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Next Article کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کپڑے کے تاجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

موسمیاتی تبدیلی سے لڑنے والی فصلیں: شمالی کیرولائنا کے کسانوں کی نئی امید

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

الاباما میں آج بادل، بوندا باندی اور رات کے وقت طوفانی بارشوں کا امکان

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں سیلابی تباہی: 30 افراد جاں بحق، 15 لاکھ سے زائد متاثر

By Hannan Khani
موسمیات و ماحولیات

طوفانوں کے باعث برساتی جنگلات میں درختوں کی اموات میں اضافہ، نئی تحقیق کا انکشاف

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?