MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

خیبرپختونخوا حکومت نے کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

Last updated: اگست 21, 2025 11:38 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

پشاور: (اسٹاف رپورٹر)

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ دنوں صوبے میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم وفاقی وزارت ماحولیات، اسپارکو اور پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین پر مشتمل ہوگی جو بونیر اور صوابی سمیت سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دیگر علاقوں سے موسمیاتی موازنہ کرے گی۔ ٹیم نہ صرف حالیہ بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے اسباب تلاش کرے گی بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے رجحان کو سمجھنے کے لیے گزشتہ 20 برسوں کے موسمیاتی ریکارڈ کا بھی تفصیلی جائزہ لے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم اپنی رپورٹ میں سیلابی تباہ کاریوں کی بنیادی وجوہات کے ساتھ ساتھ مستقبل میں ایسے واقعات سے متاثرہ آبادیوں کو محفوظ بنانے کے لیے تجاویز بھی پیش کرے گی۔

ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث بارشوں کے پیٹرن تیزی سے بدل رہے ہیں، اور ہوا میں نمی کے بڑھتے تناسب کے سبب کلاؤڈ برسٹ جیسے شدید موسمی واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حالیہ کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بونیر اور قریبی اضلاع میں شدید سیلابی ریلے آئے جن سے قیمتی جانوں اور املاک کا نقصان ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افراد زخمی،
Next Article سکندر بخت کراچی کی موسلادھار بارش میں پھنس گئے، گھر جانے کے لیے کشتی طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

صحرا سے ملنے والے نایاب شہابیے میں قدیم تباہ شدہ سیارے کے شواہد
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

صحرا سے ملنے والے نایاب شہابیے میں قدیم تباہ شدہ سیارے کے شواہد

By Ayesha Masood
سرخ فوج سے بچ کر ایک سائنس دان آرماغ کیسے پہنچا؟
موسمیات و ماحولیات

سرخ فوج سے بچ کر ایک سائنس دان آرماغ کیسے پہنچا؟

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

ملتان، فیصل آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارشیں؛ این ڈی ایم اے کا 17 جولائی تک سیلابی الرٹ جاری

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

2027 میں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?