MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی: مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افراد زخمی،

Last updated: اگست 21, 2025 11:38 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

کراچی (اسٹاف رپورٹر):

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں بدھ کی شام ایک تین منزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔ واقعے کے فوراً بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک چار افراد کو ملبے تلے سے زخمی حالت میں نکالا جا چکا ہے اور انہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ملبے میں مزید لوگ دبے ہو سکتے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی کام جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق عمارت پرانی اور خستہ حال تھی، اور بارش کے بعد اس میں مزید دراڑیں پڑ گئی تھیں۔ اہلِ علاقہ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں موجود خطرناک عمارتوں کا فوری سروے کرایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

پولیس اور رینجرز کی نفری بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاکہ امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ نہ ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں بارش کا نیا سلسلہ، اہم شاہراہوں پر پانی جمع
Next Article خیبرپختونخوا حکومت نے کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

این ڈی ایم اے کی وارننگ: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیلابی ریلوں کا خطرہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

این ڈی ایم اے کی وارننگ: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیلابی ریلوں کا خطرہ

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی اور درجہ حرارت میں کمی متوقع

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

گرد آلود موسم، این سی ایم کی کم حدِ نگاہ سے متعلق وارننگ برقرار

By Wajeeha Batool
تبت میں لینڈ سلائیڈنگ: 16 افراد ہلاک، 546 لاپتہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

تبت میں لینڈ سلائیڈنگ: 16 افراد ہلاک، 546 لاپتہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?