MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: رضویہ کالونی میں شہریوں پر ڈاکوؤں کا تشدد، وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا

Last updated: اگست 27, 2025 2:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی، 27 اگست 2025 — کراچی کی رضویہ کالونی میں بدھ کی صبح پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں مسلح ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک نوجوان کو سڑک پر مرغا بنا کر ذلیل کیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق، کار میں سوار چار ملزمان تقریباً 15 منٹ تک شہریوں سے لوٹ مار کرتے رہے۔ ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کو روکا، جن میں سے ایک فرار ہو گیا جبکہ دوسرے سے موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی گئی۔ بعد ازاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سڑک پر مرغا بنایا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق، ڈاکوؤں نے تین سے چار موٹر سائیکل سواروں کو لوٹا اور تشدد کیا۔ متاثرہ شہری جب شکایت کے لیے تھانہ رضویہ پہنچے تو عملے نے مبینہ طور پر کہا کہ "کل آنا۔”

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سینٹرل سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ تھانہ رضویہ کے ایس ایچ او کے کوائف اور جرائم کے خلاف کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: گھریلو تنازع پر دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد قتل
Next Article ڈیفنس سی بلاک میں نجی اسکول ٹیچر گرفتار، چھٹی جماعت کے طالب علم پر مبینہ تشدد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے والا ملزم گرفتار

By Sohail Hussain
عدالت اور جرائم

آئی جی جیل فدا حسین کا سنٹرل جیل کراچی کا اچانک دورہ، اصلاحات اور جدید سیکیورٹی پر زور

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور جنرل اسپتال میں مریضوں کے لواحقین کی جیبیں صاف کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چکلالہ میں سڑک بلاک کرنے اور ریاست مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?