MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا فیصلہ

Last updated: اگست 28, 2025 4:07 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ٹیسٹ کی من مانی فیس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا اعلان کردیا، اسلام آباد کی حدود میں ٹیسٹ فیس کی 1500 روپے مقرر کردی گئی۔

‎اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹیسٹ فیس مقرر کی اسلام آباد میں واقع نجی، سرکاری اسپتال، لیبارٹریز پر فیصلے کا اطلاق ہو گا، اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے سیکرٹری صحت، ڈی ایچ او کو مراسلہ ارسال کردیا۔

‎ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتالوں، لیبارٹریز کے نام مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہیلتھ ریگولیشن 2018 کے تحت ڈینگی ٹیسٹ فیس مقرر ہوئی ہے۔

‎اسلام آباد ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ فیس کا اطلاق 31 دسمبر 2025 تک ہو گا، ٹیسٹ فیس فکس کرنے پر اسپتال، لیبارٹریز سے مشاورت ہوئی ہے۔

‎اسپتال، لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ فیس لسٹ آویزاں کرنے کی پابند ہونگی، ٹیسٹ رپورٹ میں مشین کا نام، کٹ، بیچ نمبر کا اندراج لازم ہو گا، مقررہ سے زائد ڈینگی ٹیسٹ فیس وصولی پر کارروائی ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ
Next Article رائیونڈ میں پولیس مقابلہ: دو ملزمان ہلاک، ساتھی فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا نیا ریکارڈ، جدید کیمروں اور مشین سے 15 کامیاب آپریشنز

By Neha Ashraf
Health

کراچی: رواں سال ملیریا کے 2 ہزار 242 کیسز رپورٹ، محکمہ صحت

By Neha Ashraf
Health

گلوٹاتھائیون سپلیمنٹ: صحت کیلئے مفید یا محض دعویٰ؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

By Neha Ashraf
Health

اتائیت کی روکتھام کیلئے ہائیرایجوکیشن کمیشن ایم بی بی ایس کے نام سے مشابہ ڈگری پروگرام بند کرانے میں کردار ادا کرے، جوائنٹ ریگیولیٹر فورم کا اعلامیہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?