MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان نے پہلی قومی ایچ پی وی ویکسین مہم کا اعلان کر دیا

Last updated: اگست 31, 2025 10:36 شام
Fatima Nadeem
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان 15 سے 27 ستمبر 2025 تک اپنی پہلی قومی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم شروع کرے گا، جس کا مقصد بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانا ہے۔

یہ مہم پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں 9 سے 14 سال کی 1 کروڑ 30 لاکھ بچیوں کو ایک خوراک پر مشتمل ویکسین لگانے کے لیے چلائی جائے گی۔

ڈوپاسی فاؤنڈیشن نے ایف ڈی آئی اور گیوی کے تعاون سے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس میں ماہرین صحت اور سرکاری عہدیداروں نے کہا کہ اس مہم کی کامیابی میں ڈاکٹروں اور نجی اداروں کا کردار فیصلہ کن ہوگا۔

ڈاکٹر روزینہ خالد (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا کہ سروائیکل کینسر پاکستانی خواتین میں دوسرا عام ترین مرض ہے اور اس سے اموات کی شرح بریسٹ کینسر سے بھی زیادہ ہے۔ اس لیے کم عمری میں ویکسین لگانا نہایت ضروری ہے۔

پاکستان اگلے تین برسوں میں 1 کروڑ 80 لاکھ بچیوں کو ویکسین دینے کا ہدف رکھتا ہے۔ اس اقدام کے ساتھ پاکستان دنیا کا 150واں ملک ہوگا جس نے ایچ پی وی ویکسین متعارف کروائی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کا وعدہ، ہیلتھ الائنس نے ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
Next Article وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات پر زور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

شدید کووڈ 19 جسم میں غیر فعال وائرسز کو دوبارہ متحرک کر سکتا ہے، تحقیق
Health

شدید کووڈ 19 جسم میں غیر فعال وائرسز کو دوبارہ متحرک کر سکتا ہے، تحقیق

By Yamna Shahid
Health

برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

By Neha Ashraf
Health

ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پھل اور سبزیاں نیند بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، ماہرین

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?