MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

انیل کپور ’’عید‘‘ کی مبارک باد پر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر

Last updated: ستمبر 5, 2025 4:01 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور کو سوشل میڈیا پر اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر مسلمانوں کو ’’عید مبارک‘‘ کا پیغام دیا۔

اداکار کی جانب سے شیئر کیے گئے اس پیغام میں دعائیہ کلمات بھی شامل تھے، جو وائرل ہوگیا اور 18 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔

تاہم صارفین نے ان کے پیغام پر سوالات اٹھائے اور بعض نے مزاحیہ انداز میں کہا، ’’یہ کون سی عید ہے جو ہمیں بھی نہیں پتا؟‘‘ جبکہ کچھ نے جواباً انہیں ’’رمضان مبارک‘‘ لکھ بھیجا۔

رپورٹس کے مطابق، انیل کپور دراصل مسلمانوں کو 12 ربیع الاول یعنی عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دینا چاہتے تھے، لیکن صرف ’’عید‘‘ لکھنے کی وجہ سے الجھن پیدا ہوئی اور وہ ٹرولنگ کا شکار ہوگئے۔

اس کے باوجود، کئی صارفین نے ان کے خلوص کو سراہا اور تبصروں میں نرمی کے ساتھ ان کی تصحیح کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری
Next Article ‎خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

عالمی یومِ انسدادِ ڈوبنا؛ شہزادی شارلین کی گرمیوں کی تعطیلات میں پانی کے قریب احتیاط برتنے کی اپیل
انٹرٹینمنٹ

عالمی یومِ انسدادِ ڈوبنا؛ شہزادی شارلین کی گرمیوں کی تعطیلات میں پانی کے قریب احتیاط برتنے کی اپیل

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

فیض احمد فیض کی 41ویں برسی پر قوم کا خراجِ عقیدت

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

بی ٹی ایس کے جنگ کوک کے ’گولڈن‘ کلوزٹ کے مہنگے ترین بیگز زیرِ بحث — فیشن اور فینز کی دنیا میں نئی ہلچل

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

پی کی بلائنڈرز فلم کی پہلی جھلک جاری سلیان مرفی 2026 میں ٹومی شیلبی بن کر لوٹ آئے

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?