MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پنجاب میں سیلاب سے 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی: پی ڈی ایم اے

Last updated: ستمبر 8, 2025 11:41 صبح
Nisar Khan
Share
SHARE

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب بھر میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے جس کے باعث اب تک 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہوگئی ہے۔

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق مسلسل بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث 4 ہزار 100 دیہات زیرِ آب آگئے ہیں۔ کھڑی فصلیں تباہ، سینکڑوں مکانات، اسکول اور سڑکیں سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں۔

متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے اور ہزاروں متاثرہ خاندانوں کو عارضی شیلٹرز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق امدادی کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں جہاں متاثرین کو کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور خیمے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اگر بارشوں کا سلسلہ جاری رہا تو بے گھر ہونے والے خاندانوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نشیبی علاقوں سے محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائیں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے اور متاثرہ افراد کو بنیادی سہولیات فوری طور پر فراہم کی جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں، ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں
Next Article اے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا 21 فیلوشپ 2025 کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون افسر بن گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

اسحاق ڈار قاہرہ پہنچ گئے: آر-4 اقتصادی معاہدے پر فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز
تازہ ترینسیاست

اسحاق ڈار قاہرہ پہنچ گئے: آر-4 اقتصادی معاہدے پر فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز

By Ayesha Masood
سیاست

26 نومبر احتجاج کیس: سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 41 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

By Hannan Khani
سیاست

چینی صدر کا بڑا اقدام، اعلیٰ فوجی جنرل کرپشن پر برطرف

By Hannan Khani
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تعلیمی اور تکنیکی تعاون بڑھانے کا عزم
تازہ ترینسیاست

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تعلیمی اور تکنیکی تعاون بڑھانے کا عزم

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?