MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں، ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں

Last updated: ستمبر 7, 2025 1:17 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا اور ڈینگی وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت کو مچھر دانیاں اور ملیریا کی ادویات فراہم کر دی گئیں۔

‎ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق این ڈی ایم اے کے ذریعے کے پی کو ملیریا اور ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مچھر دانیاں اور ملیریا ادویات بھجوائی گئی ہیں۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ بونیر، شانگلہ کے لیے 10 ہزار مچھر دانیاں بھجوائی گئیں، قومی ادارہ صحت نے بونیر کے لیے موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری بھی بھجوائی ہے، کے پی، گلگت بلتستان کے لیے 3140 کلو سرجیکل آلات، 350 کلو ادویات بھجوائی گئی ہیں۔

‎قومی ادارہ صحت نے کے پی، جی بی، آزاد کشمیر کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیمیں بھی بھیجی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے مچھر دانیوں اور ادویات کے لیے تاحال درخواست نہیں کی، جب کہ سندھ، بلوچستان حکومت کے پاس مچھر دانیوں اور ادویات کا اسٹاک موجود ہے۔

‎تاہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان حکومت کو حسب ضرورت مچھر دانیاں اور ادویات فراہم ہوں گی، وفاق کے پاس مچھردانیوں اور ادویات کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن، "بلڈ مون” دیکھا جا سکے گا
Next Article پنجاب میں سیلاب سے 41 لاکھ سے زائد افراد متاثر، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی: پی ڈی ایم اے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

آلودگی, پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

By Neha Ashraf
Health

آپ کو عام نزلہ زکام ہے یا سپر فلو؟ دونوں میں فرق کرنے والی علامات کے بارے میں جانیں

By Neha Ashraf
Health

اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

By Fatima Nadeem
Health

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?