MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر متاثرین کی مدد کریں: روبینہ خالد

Last updated: ستمبر 7, 2025 7:26 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

7 ستمبر ،2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں آپس کے اختلافات بھلا کر سیلاب زدگان کی مدد کریں۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے صوابی، بونیر اور سوات کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متاثرین میں کمبل، خیمے، پینے کا صاف پانی اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بی آئی ایس پی کا عملہ مشکل وقت میں سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ملک بھر میں ٹیمیں متاثرین کا سروے کر رہی ہیں اور کسی بھی متاثرہ خاندان کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
Next Article خلیل الرحمٰن قمر کا ناقدین کو جواب، نادیہ خان کی اداکاری پر سوالات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

سندھ میں خشک موسم کی پیشگوئی، صبح اور رات میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

اسلام‌آباد و خیبرپختونخوا میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر مکمل پابندی عائد

By Sana Mustafa
مذہبیموسمیات و ماحولیات

الاقصیٰ مسجد کے قریب اصراعیلی کھدائیوں سے کشیدگی میں اضافہ، ماہرین کی تشویش

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?