MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی

Last updated: ستمبر 8, 2025 11:07 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

کراچی (اسٹاف رپورٹر)

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے شدید بارش کے خدشات کے باعث 9 ستمبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ترجمان یونیورسٹی کے مطابق، طلبہ اور اساتذہ کے تحفظ کو مدِنظر رکھتے ہوئے کل یعنی 9 ستمبر بروز منگل ورک فرام ہوم پالیسی نافذ رہے گی جبکہ آن لائن کلاسز حسبِ معمول جاری رہیں گی۔

وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے کہا کہ ’’تعلیم کے تسلسل کو ہر حال میں یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، اس لیے آن لائن تدریس بلا رکاوٹ جاری رہے گی۔‘‘

رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے بتایا کہ یہ فیصلہ طلبہ و اساتذہ کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے اور امتحانات کی نئی تاریخیں جلد جاری کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں معتدل سے تیز بارش، اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
Next Article پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

تعلیم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا واضح حکم: ضیاء القیوم ای ڈی ایچ ای سی اسلام آباد کی برطرفی معطل، عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد کا حکم

By MediaHyde
تعلیم

وفاقی اردو یونیورسٹی میں "میڈیا کا انسانی حقوق اور سماجی انصاف میں کردار” کے موضوع پر سیمینار، ظفر عباس مہمانِ خصوصی

By Nisar Khan
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: آٹھویں جماعت میں فیل طلبہ کو نویں میں داخلہ مل گیا
تازہ ترینتعلیم

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: آٹھویں جماعت میں فیل طلبہ کو نویں میں داخلہ مل گیا

By Haris Ali
تعلیم

وزیراعلیٰ نے تعلیمی ایمرجنسی کے تحت اسکول فرنیچر مہم کا آغاز کیا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?